(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری شدید بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 250 فلسطینی شہید اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے "آپریشن جدعون” کے تحت شمالی غزہ کے علاقوں، خصوصاً جبالیہ اور بیت لاہیا کو نشانہ بنایا، جہاں رہائشی علاقوں، بازاروں […]