عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ سیدالکونین، امام الثقلین ،محسن اعظم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ عقیدت ومحبت جزو ایمان ہےاورلازمۂ اسلام ہے، اس کےبغیردین و ایمان کاتصور بھی محال ہے۔محبت ایک ایسا لطیف جذبہ ہےجو ہر انسان کو اپنی جانب کھینچتا ہے،بالخصوص اس وقت جب محبوب،محسن بھی ہو،معلم بھی۔مربی بھی ہو،مزکی بھی ۔رحیم وخیرخواہ […]