Category عالمی خبریں

ایلون مسک نے 90 کی دہائی میں اپنی کمپنی بنانے کے دوران امریکہ میں غیرقانونی طور پر کام کیا ، سیاست کررہی ہے پردے فاش!

(فکروخبر/ذرائع)واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایلون مسک نے 90 کی دہائی میں مختصر عرصے کے لیے اپنی سٹارٹ اپ کمپنی بنانے کے دوران امریکہ میں غیرقانونی طور پر کام کیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے واشنگٹن پوسٹ کا…

اسرائیل کے ایران پر جوابی حملے، تہران اور دیگر شہروں میں متعدد دھماکے

(فکرو خبر/ذرائع) اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کواسرائیل…

قطر ایئرویز کی ایران، عراق اور لبنان کے لیے پروازیں معطل

اسرائیل کی ایران، لبنان اور عراق پر حملوں کی دھمکیوں کے پیشِ نظر قطر ایئرویز نے ان ممالک کے لیے پروازیں عارضی طور پر بند کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند عرب…

حماس کی قیادت : نئی حکمت عملی کے تحت 5 رکنی کمیٹی کا قیام

غزہ: (فکرو خبر/ذرائع )اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے حالیہ اسرائیلی حملوں میں تنظیم کے سربراہ یحییٰ سنوار اور دیگر اعلیٰ رہنماؤں کی شہادت کے بعد ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم نے فوری طور پر نئے سربراہ کی تقرری سے…

17 روز سے بدترین بمباری،640 فلسطینی شہید

غزہ:(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں گزشتہ 17 روز سے بدترین بمباری جاری ہے، جس میں اب تک 640 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسکول پر حملے میں 10 فلسطینی شہید…

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے:اسرائیلی اخبار

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی انتخابات میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا…

حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر شدید بمباری،ایمرجنسی نافذ

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر شدید بمباری کی گئی ہے، جس کے بعد شہر میں‌ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔روئٹرز کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے منگل کو ایک بیان میں‌…

دنیا بھر میں لوگوں کی کاہلی کے بارے میں یہ تحقیق منظر عام پر، کیا بھارت میں اس فہرست میں شامل؟

(فکروخبر/ذرائع)اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں 46 ممالک میں 7,00,00 سے زیادہ لوگوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کے بعد دنیا بھر میں لوگوں کی کاہلی کے بارے میں حیران کن بصیرت پیش کی ہے۔اس تحقیق میں اسمارٹ فونز کی…

اسرائیل حماس: سربراہ کے انتقال کے بعد یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات مزید پیچیدہ!؟

(فکروخبر/ذرائع)یحیٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کی قیادت میں خلا پیدا ہو گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کا مستقبل مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…

ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری!مزید73 افراد شہید

(فکروخبر/ذرائع)ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی اور شمالی غزہ میں بیت لاہیا کے قصبے میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 73 افراد شہید ہو…