Category عالمی خبریں

40 سال قبل لاپتہ ہونے والا لبنانی  جیل سے رہا ہونے کے بعد کیسا نظر آیا؟؟

حماۃ: 40 سال قبل لاپتہ ہونے والا ایک لبنانی شامی باغیوں کی فتح کے بعد حماۃ شہر کی جیل سے برآمد ہوا۔ اس کے سر کے بال بکھرے ہوئے تھے اورپوری طرح وہ بدل چکا تھا۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ…

مارشل لا کے نفاذ کے بعد جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع

سیول : اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں ملک سے غداری پر مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا کے…

آئس کریم میں موجود کیمیکل: آنتوں کی صحت اور دائمی امراض کا نیا خطرہ؟

(فکروخبر/ذرائع)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آئس کریم میں شامل مصنوعی کیمیکلز انسانی آنتوں کی صحت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، جو مختلف دائمی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔ ان کیمیکلز میں خاص طور پر ایمولسیفائرز شامل ہیں،…

ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی   : 19 افراد ہلاک

ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی۔ سیلابی ریلے نے رہائشی علاقے میں…

افریقی ملک گنی میں فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

افریقی ملک گنی میں فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے ۔ اسٹیڈیم اس وقت میدانِ جنگ بن گیا جب ریفری کے اک فیصلے پر ٹیم کے حامی شائقین میدان میں کود پڑے جو کو دیکھتے…

خاتون نے بغیر ٹکٹ امریکا سے فرانس تک سفر کیسے کیا؟ جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران!

بغیر ٹکٹ بس یا ٹرین کا سفر غیر معمولی نہیں مگر ایک خاتون کو بغیر ٹکٹ جہاز میں سوار ہو کر امریکا سے پیرس پہنچ گئی۔ بغیر ٹکٹ کسی بھی ٹرانسپورٹ میں سفر کرنا قانوناً جرم ہے تاہم پھر بھی…

لبنان کے بعد کیا غزہ میں بھی جنگ بندی کا معاہدہ ہونے کی امید ہے؟

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے وزیر اعظم نتین یاہو نے حزب اللہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے کے بعد اب غزہ میں بھی عنقریب جنگ بندی معاہدہ ہونے کا اشارہ دے دیا۔قطری نیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیتین یاہو نے مقامی چینل…