Category عالمی خبریں

پہلی بار جاپان میں 50 سالہ جوہری پاور پلانٹ کو جاری رکھنے کی اجازت

جاپان میں پہلی بار، تقریباً 50 سال سے فعال جوہری پاور پلانٹ کا کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ‘ٹکاہاما نیوکلیئر پاور پلانٹ’ نومبر 1974 سے فعال ہے اوراگلے ماہ اپنی خدمات کے 50…

غزہ پر بمبار ی میں حماس سربراہ یحیی سنوار شہید کردئے گئے ، اسرائیلی فوج کادعوی ،

حماس سربراہ یحیٰی سنوار اسرائیلی فضائی حملہ میں شہید ہوگئے ہیں ، ایسا دعوی اسرائیلی فوج کی جانب سے کیا جارہا ہے ، حماس کی طرف سے کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔ اسرائیلی فوج کے سینیئر اہلکارکا کہنا ہے کہ غزہ…

لبنان میں پھٹنے والے دھماکہ خیز ’پیجرز‘ کس طرح ڈیزائن ہوئے تھے؟ پڑھیے یہ رپورٹ

(فکروخبر/ذرائع)گزشتہ ماہ لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجرز اور والی ٹاکیز کے پھٹنے سے ہونے والے دھماکوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے کے واقعات پیش آئے۔لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو فراہم کیے جانے والے پیجرز…

انڈونیشیا : ریستورانوں اور کھانے پینے کی مصنوعات پر لیبل لگانے کو ضروری قرار دے دیا

(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے حکام نے جمعے سے کھانے کی اشیاء پر حلال لیبل لگانے کے قانون پر عملدرآمد کی جانچ کرنے کے لیے گروسری سٹورز کی شیلف کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق دنیا…

صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں سے کسی ایک کو بھی ووٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:مسلم گروپ

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) مسلم گروپ عرب امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (AAPAC) نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر دونوں صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں سے کسی ایک کو بھی ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق…

نوبل انعام جیتنے کے بعد اس جاپانی شخص نے غزہ کے سلسلہ میں کہی یہ بات!

ٹوکیو:(فکروخبر/ذرائع) جاپان کے نوبیل امن انعام یافتہ توشییوکی میماکی نے کہا ہے کہ غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی۔جاپانی تنظیم نیہون ہیڈانکیو کی جانب سے اینٹی نیوکلیئر مہم چلانے والے معروف توشییوکی میماکی نے نوبیل انعام اپنے نام کیا ہے۔…

26 غریب ترین ممالک میں 40 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کا شکار:عالمی بینک

واشنگٹن :15/اکتوبر/2024ء(فکروخبر/ذرائع)عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ میں کہا کہ دنیا کے 26 غریب ترین ممالک میں 40 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے۔ یہ ممالک 2006 کے بعد سے کسی بھی وقت کے مقابلے میں زیادہ قرضوں…

بڑھتی مہنگائی نے عوام کو سڑکوں پر نکلنے پر کیا مجبور: اسپین میں لوگوں کا شدید احتجاج ، وجہ جان کر آپ ہوجائیں گے حیران؟؟

میدرد: اسپین کے دارالحکومت میدرد میں مہنگائی رہائش سے تنگ ہزاروں شہری حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور احتجاج کیا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق شہریوں نے ’رہائش ایک حق ہے کاروبار نہیں‘ کے…

طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ کے ملازمین ہڑتال پر ، کمپنی نے 17 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا کیا اعلان

واشنگٹن: ہوائی جہاز بنانے والی امریکی کمپنی ’بوئنگ‘نے اپنے ملامین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا، طیارہ ساز کمپنی ایک ماہ سے جاری ہڑتال کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق بوئنگ کے چیف ایگزیکٹیو کیلی آرٹبرگ…