ووٹ چوری ثابت کرینگے،کہا عنقریب ایٹم بم پھوڑوںگا : راہل گاندھی

کانگریس کے سالانہ لیگل کانکلیو میں راہل گاندھی نے ایک دھماکہ خیز بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیاکہ 2024ء کے لوک سبھا انتخابات میں بھی بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی تھی۔ وزیراعظم مودی کو ملا مینڈیٹ جعلی ہے۔ انہوں نے کہا…








