اسرائیل نے یروشلم اور فلسطین کے مفتی اعظم پر الاقصیٰ میں داخل ہونے پر ۶؍ ماہ کی پابندی عائد کردی

مقامی حکام نے بدھ کو تصدیق کی کہ اسرائیل نے یروشلم اور فلسطین کے مفتی اعظم، شیخ محمد حسین کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر ۶ ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ فلسطینی مفتی اعظم نے ۲۵ جولائی کو…







