Category خبریں

کرناٹک : بندی پور نیشنل پارک میں ہاتھی نے کیا ایک شخص کا تعاقب ، بال بال بچا

چامراج نگر(فکروخبرنیوز) بندی پورنیشنل پارک میں جنگلی ہاتھی کے قریب سے سیلفی لینے کی کوشش اس وقت ایک شخص کو مہنگی پڑگئی جب ہاتھی نے اس کا پیچھا کیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اطلاعات…

لوک سبھا میں انکم ٹیکس بل پیش

وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ترمیم شدہ انکم ٹیکس (نمبر ۲) بل۲۰۲۵ءلوک سبھا میں پیش کیا۔ سلیکٹ کمیٹی کی تقریباً تمام سفارشات کو اس میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ بل۱۹۶۱ء کے انکم ٹیکس ایکٹ کو یکجا اور تبدیل کر…

8 ہفتوں میں تمام آوارہ کتوں کو پناہ گاہوں میں رکھا جائے،سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو لے کر بڑا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے دہلی کے افسران کو آوارہ کتوں کو اٹھا کر پناہ گاہوں میں رکھنے کی ہدایت دی۔ سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کے مسئلے سے…

آخر کہاں ہیں سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ ، سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرنے کی تیار ی میں سیاسی لیڈران

جگدیپ دھنکھڑ نے 21 جولائی کو نائب صدر جمہوریہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اس استعفیٰ کی وجہ انہوں نے صحت سے متعلق وجوہات بتائی تھی۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ استعفیٰ دینے کے بعد سے اب…

جموں کشمیر اسمبلی میں 5 اراکین کی نامزدگی پر سیاسی پارٹیاں ناراض ، محبوبہ مفتی بولی،نمائندگی عوام کے ووٹ سے حاصل ہونی چاہیے نہ کہ مرکز کے حکم سے

جموں و کشمیر میں 5 اراکین اسمبلی کو نامزد کیے جانے کے مرکزی حکومت کے فیصلہ پر ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پیر کو کہا کہ ’’انتخاب…

ووٹ چور ی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج ، مہوا موئترا بے ہوش ، راہل گاندھی سمیت کئی لیڈران زیرحراست ، اکھلیش نے پھلانگی بیریگیڈ

الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی ناراضگی دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ آج حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کی قیادت میں 300 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن دفتر کی طرف مارچ کیا، لیکن…

الجزیرہ کے صحافی انس شریف اسرائیلی بمباری میں شہید، غزہ کو مت بھولو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحافی کا آخری پیغام

غزہ کے الشفاء اسپتال کے مطابق 28 سالہ انس الشریف اور ان کے ساتھیوں کو اسپتال کے مرکزی دروازے کے قریب اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ صحافیوں کے لیے لگائے گئے ایک خیمے میں موجود تھے۔ مقامی حکام…

ہند۔عُمان جامع اقتصادی معاہدے کی راہ ہموار : معاشی تعلقات میں نیا سنگ میل

نئی دہلی: ہندوستان اور عمان اس ماہ ایک جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سی ای پی اے) پر دستخط کرنے والے ہیں، جس میں اشیا، خدمات، سرمایہ کاری اور افرادی قوت کی نقل و حرکت شامل ہوگی۔ آئی اے این…