بہار اسمبلی انتخابات میں اویسی انڈیا اتحاد میں شامل ہونے کو تیار ، تیجسوی یادو کو خط، 6 سیٹوں کا مطالبہ
پٹنہ، بہار: اگرچہ بہار اسمبلی انتخابات 2025 کی تاریخوں کا اعلان ابھی نہیں ہوا ہے، لیکن سیاسی پارٹیاں انتخابات کی تیاری میں مصروف نظر آتی ہیں۔ بہار کے انتخابات میں کون سے اتحاد کتنی سیٹوں پر امیدوار کھڑے کریں گے اس…








