Category خبریں

2028 میں کانگریس دوبارہ آئے گی اقتدار میں ، وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں میرا نام نہیں ہوگا شامل : سدارامیا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو اسمبلی میں اعلان کیا کہ وہ 2028 کے اسمبلی انتخابات کے بعد وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں گے، تاہم ان کا دعویٰ ہے کہ کانگریس ایک بار…

کرناٹک میں بھاری بارش کی وارننگ، بیلگاوی اور چکوڈی میں سیلاب کا خدشہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کرناٹک میں 30 اگست تک ساحلی، ملناڈ اوردیگراضلاع میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مسلسل بارش کے باعث بیلگاوی اور چکوڈی کے بعض علاقوں میں پہلے ہی سیلاب کے…

بھٹکل: 13 ستمبر کو عظیم الشان لوک عدالت کا انعقاد ، 1500 سے زائد مقدمات نمٹانے کی تیاری

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ریاستی قانونی خدمات اتھارٹی اور ضلع قانونی خدمات اتھارٹی کی ہدایات پر تعلقہ کورٹس کمپلیکس بھٹکل میں 13 ستمبر کو ایک عظیم الشان لوک عدالت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر فریقین کو اپنے مقدمات…

پولیس کی اجازت کے بغیر پروگرام میں شرن پمپ ویل کو مدعو کرنے پر منتظمین کے خلاف معاملہ درج

ہیری ایڈکا : اشتعال انگیز بیانات کے لیے مشہور شرن پمپ ویل بغیر پولیس کو اطلاع کیے پروگرام میں مدعو کرنے پر بجرنگ دل لیڈرن کے خلاف ہیری ایڈکا پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

محمد وثاق خان کاروان اطفال بھٹکل کے نومنتخب امیر ، نائب امیر احمد افریکہ اور شہزاد سعدا , دیگر ذمہ داریاں بھی تقسیم

بھٹکل (فکرو خبر نیوز/موصولہ رپورٹ) کاروان اطفال بھٹکل کے عام انتخابات بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوئے۔ دوپہر سے مغرب تک دو نشستوں پر مشتمل اس اجلاس میں کئی اہم امور پر گفتگو ہوئی اور ذمہ داران نے اپنے احساسات…

کارکلا: اہم شاہراہ پر دوڑ رہی کار میں آگ بھڑک اُٹھی، گاڑی مکمل طور پر خاکستر

کارکلا : نیشنل ہائی وے-169 پر سانور پٹرول بنک کے قریب ایک کار میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ یہ واقعہ جمعرات کی دوپہر تقریباً ایک…

ای ۔ چالان بقایا جرمانوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان

بنگلور: (فکروخبرنیوز)حکومتِ کرناٹک نے پولیس محکمے کے ای۔چالان میں درج بقایا ٹریفک معاملات پر ایک بار پھر 50 فیصد رعایت دی ہے۔ اعلان کے مطابق یہ رعایت صرف ان ہی کیسوں پر لاگو ہوگی جو 23 اگست 2025 سے 12…

سنگین مقدمات میں گھِرے 10 میں سے 7 وزرائے اعلیٰ اپوزیشن کے

بھارت کے وزرائے اعلیٰ میں سے 42 فیصد پر مجرمانہ مقدمات، 130ویں آئینی ترمیم پر نیا تنازعہنئی دہلی: بھارت کی سیاست میں ایک سنجیدہ اور پریشان کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (ADR) کے تازہ اعداد…

اب مغربی کنارے کو بھی دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک متنازعہ آباد کاری کے منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ہے جس سے علاقے کو مؤثر طریقے سے دو حصوں میں کاٹ دیا جائے گا۔ فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی…