Category خبریں

بھٹکل کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے حیدرآباد میں منعقدہ حفظِ قرآن مسابقہ میں اول انعام کیا حاصل ، ایک لاکھ روپیے اور عمرہ ٹکٹ سے نوازا گیا

بھٹکل : حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مقام حاصل کیا…

انکولہ لینڈ سلائیڈنگ میں لاپتہ ڈرائیور اور لاری کا پتہ چل گیا

انکولہ کے قریب شیرور میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے لاپتہ کیرلا کا ڈرائیور ارجن اور اس کی لاری کو آج نکالا گیا۔ یہ تیسری تلاشی مہم ہے جو آج چھٹے دن میں داخل ہوئی۔ یاد رہے کہ 16 جولائی…

ابناء جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے زیر اہتمام محاضرۂ علمی کی نشست ، مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی نے ’’قرآن فہمی کیوں اور کیسے؟’’ عنوان پر پیش کیا اپنا وقیع محاضرہ

بھٹکل : شعبۂ تحقیق و تصنیف ابناء جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے زیر اہتمام قرآن فہمی کیوں اور کیسے عنوان کے تحت کل بعد عشاء مکتب نوائط کالونی جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں محاضرہ علمی کی ایک نشست منعقد کی…

حزب اللہ کا موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)حزب اللہ نے پیجر دھماکوں اور اپنے سینیئر کمانڈر کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل کے وسطی علاقے میں واقع خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب…

ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کے دفتر میں کاروانِ شباب کے نئے گوشہ کا مولانا نیاز احمد ندوی کے دستِ مبارک سے عمل میں آیا افتتاح

بھٹکل : نوجوانوں میں مطالعہ کا ذوق پیدا کرنے اور انہیں اسلام پر کیے جانے والے اعتراضات کے مدلل جوابات کے لیے تیار کرنے کے مقاصد کے تحت ادارہِ ادبِ اطفال کا نیا شعبہ کاروانِ شباب کا افتتاح استاد دار…

ریسٹورانٹ اور ڈھابوں پر مالک کا نام لکھنے کا یوگی حکومت نے جاری کیا فرمان

نئی دہلی : اتر پردیش میں ایک بار پھر ڈھابوں اور ریسٹورینٹ پر نام لکھنے کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے ریاست میں ریسٹو رینٹ اور ڈھابوں پر مالکوں کا نام لکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس…

سفرحج پر جانے والوں کو ایک لاکھ روپئے دے گی اندھرا پردیش حکومت

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے اقلیتوں کے تعلق سے کچھ ایسے اقدام کیے ہیں جس کی تعریف ہو رہی ہے۔ حال ہی میں انھوں نے محکمہ برائے اقلیتی فلاح کا ریویو (جائزہ) کیا، جس کے بعد…

کرناٹک ہائی کورٹ کل منگل کو چیف منسٹر سدارامیا کی درخواست پرحکم سنائے گی

کرناٹک ہائی کورٹ منگل کو چیف منسٹر سدارامیا کی درخواست پر اپنا حکم سنائے گی جس میں گورنر تھاور چند گہلوت کے خلاف میسورو اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم یو ڈی اے) سائٹ الاٹمنٹ کیس میں ان کے خلاف تحقیقات کی…

جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس کا تعاون کریں ، کیو آر کوڈ جاری

کاروار : جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اب عوام بھی پولیس کو تعاون دے سکتی ہے جس کے لیے ضلع پولیس نے پبلک آئی ایپ شروع کیا ہے۔ضلع ایس پی نے کہا کہ عوام پولیس…