یہ حکومت سبھی کی ہے : عمر عبداللہ کا جموں کشمیر اسمبلی میں خطاب
سرینگر: جموں کشمیر اسمبلی میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اجلاس کے آخری روز اپنی تقریر میں یونین ٹیریٹری کے پہلے اسمبلی سیشن کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا: ’’اسمبلی اجلاس ایجنڈے اور کامیابیوں کے لحاظ سے تاریخی ہے۔‘‘ عمر عبداللہ…









