کرناٹک ہائی کورٹ سے اینکر راہل شیو شنکر کو بڑی راحت ، نفرت انگیزتقریر معاملہ میں تحقیقات پر لگی عبور روک

کرناٹک ہائی کورٹ نے مذہبی اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے ریاستی حکومت کی جانب سے فنڈز مختص کرنے کے بارے میں ایکس ( ٹویٹر) پر ان کی پوسٹ پر نیوز اینکر راہول شیوشنکر کے خلاف درج نفرت انگیز…









