Category خبریں

ولکی: تاریخی جامع مسجد کی تعمیرِ نو اور توسیع کے بعد پُروقار افتتاح ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرحیم مجددی کی شرکت

ولکی (فکروخبرنیوز) تاریخی جامع مسجد ولکی کی تعمیرِ نو اور توسیعی کاموں کی تکمیل کے بعد آج عصر کی نماز کے ساتھ اس کا باضابطہ افتتاح عمل میں آیا۔ افتتاحی نماز کی امامت قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب خطیبی…

نئے سال کے موقع پر ہوٹلوں اور ہوم اسٹیز کے لیے پولیس کی سخت ہدایات جاری

بھٹکل (فکروخبر نیوز) نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر عوامی تحفظ، امن و امان اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے ہوٹلوں، لاجز اور ہوم اسٹیز کے مالکان کے لیے سخت ہدایات جاری کی ہیں۔…

مغربی بنگال میں بیان بازی تیز، امیت شاہ کو ممتا بنرجی کا جواب

مغربی بنگال میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات ہونےوالے ہیں لیکن وہاں ابھی سے سیاسی بیان بازیاں شروع ہوگئی ہیں۔ وزیرداخلہ امیت سہ روزے پر پیر کی رات مغربی بنگال پہنچے ہیں۔ منگل کو انہوں نے پولرائزیشن کی سیاست کرتے ہوئے…

ہند پاک کشیدگی : کیا چین نے واقعی کردار ادا کیا؟ کانگریس کا حکومت سے شفافیت کا مطالبہ

کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن سندور کے اچانک رکنے کے پیچھے جو بین الاقوامی دعوے گردش کر رہے ہیں، وہ بھارت کی قومی سلامتی کے…

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء سرکاری اعزاز کے ساتھ ڈھاکہ میں سپردِ خاک

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیاء کو ان کے شوہر اور سابق صدر ضیاء الرحمٰن کے مزار کے پہلو میں شیرِ بنگلہ نگر کے چندریما اُدیان میں سپردِ…

اندور میں گندے پانی نے 8 زندگیاں چھین لیں

مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گندے پانی کے استعمال سے ہونے والی ہلاکتوں نے نہ صرف مقامی انتظامیہ بلکہ ریاستی حکومت کو بھی بحران میں ڈال دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے…

ٹول گیٹ عملہ کے ساتھ مارپیٹ : لاری ڈرائیور اورکلینرگرفتار

برہمور کوٹلو ٹول گیٹ کے عملے کے ساتھ مارپیٹ معاملہ میں سٹی پولیس نے لاری ڈرائیور اور کلینر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جن کی شناخت بھرت (23) لاری ڈرائیور اور کلینر تیجس (26) کے طور پر کی گئی…

کاروار میں سپر اسپیشلٹی اسپتال کا قیام ریاستی حکومت کی ذمہ داری: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار

کاروار(فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ کاروار میں سپر اسپیشلٹی اسپتال کا قیام ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے اور حکومت علاقے کے عوام کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرنے…

کنداپور: بُک اور پٹاخوں کی دکانوں میں خوفناک آتش زدگی، بھاری مالی نقصان

کنداپور، 29 دسمبر (فکروخبر نیوز) کنداپور قصبہ میں پیر کی علی الصبح ایک خوفناک آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک معروف بک شاپ اور پٹاخوں کی دکانوں پر مشتمل عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ آگ لگنے کے…