Category خبریں

جئے شری رام کہنے پر ہی ملے گا کھانا ، مسلم خاتون کو کھانادینے سے انکار

ممبئی: ممبئی، مہاراشٹرا کے ایک اسپتال کے باہر لگائے گئے چیریٹی اسٹال پر ایک مسلم خاتون کو ‘جے شری رام’ کا نعرہ نہ لگانے پر کھانا دینے سے انکار کر دیا گیا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے،…

” مکتوباتِ مرشدِ امت”حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی“ کی رونمائی

لکھنو : آج مورخہ16/ ربیع الثانی 1446ھ مطابق30/اکتوبر2024ء حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی مرحوم کے خطوط کا مجموعہ بنام’’مکتوبات مرشد امت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی“ معروف مصنف اور بہت سے خصوصی نمبرات کے مرتب مولانا محمد…

اسکول کے احاطے میں آر ایس ایس کے پروگرام سے علاقہ میں کھڑا ہوا تنازعہ

منگلورو: سورتکل کے قریب ایک سرکاری اسکول کے احاطے میں آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے ایک پروگرام کو لے کر ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے، جس میں ریاستی حکومت کے ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے-…

غزہ میں ایک اور قتل عام ، 109 فلسطینی شہید

غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیل نے ایک اور بدترین حملہ کرتے ہوئے مزید 109 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والی پانچ منزلہ رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے…

کرناٹک میں کانگریس حکومت کا تاریخی فیصلہ

کرناٹک کی سدارمیا حکومت نے آج ایک تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے درج فہرست ذات زمرہ کے اندر داخلی ریزرویشن کو منظوری دے دی۔ کرناٹک کے وزیر قانون اور وزیر پارلیمانی امور ایچ کے پاٹل نے کابینہ میٹنگ کے بعد اسمبلی…

چنا پٹنہ سٹی کونسل کے لیے منتخب بی جے پی کے سات ارکان کانگریس میں شامل

چنا پٹنہ: چنا پٹنہ اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کے موقع پرکانگریس نے بی جے پی اور جے ڈی (ایس) دونوں کو ایک بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔منگل کو چنا پٹنہ سٹی کونسل کے لیے منتخب ہونے والے بی جے پی…