مدرسہ محمدیہ بیندور کا سالانہ ثقافتی پروگرام ، مکاتب اور مدارس سے ربط کمزور ہونے کی وجہ سے نئی نسل دین سے دوری ہوتی جارہی ہے : علماء کا خطابات

بیندور (فکروخبرنیوز) مدرسہ محمدیہ بیندور کا سالانہ ثقافتی اجلاس کل بعد عشاء مدرسہ کے احاطہ میں منعقد کیا گیا جس میں چھ طلبہ کے حفظ کی تکمیل مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی نے کی اور مولانا عبدالرب ندوی نے…









