کانوڑ روٹ پرواقع مساجد کو ڈھانپنے کے فرمان پر ہنگامہ کےبعد انتظامیہ نےاسے غلطی قراردیا

ئی دہلی: اتراکھنڈ کے ہری دوار شہر میں کانوڑیاترا کے راستے پرواقع دو مساجد اور ایک مزار کو جمعہ کو ‘پریشانی سے بچنے’ کے لیے سفید کپڑےکی بڑی چادروں سے ڈھانپ دیا گیا۔ دیہندو کی رپورٹ کے مطابق،تاہم، مختلف جماعتوں کے اعتراضات…








