Category خبریں

بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ سخت کہا ، جرم ثابت ہونے پر بھی کسی کا گھر نہیں گرایا جا سکتا

نئی دہلی،02 ستمبر :۔ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے گھروں کو چن چن کر بلڈوزر چلائے جانے کا معاملہ آج سپریم کورٹ میں پہنچا ۔جہاں سپریم کورٹ نےبی جے پی کی اس…

کرناٹک :حکومت نے بی جے پی کے ذریعہ ختم کئے گئے اقلیتی اسکالرشپاسکیم کو بحال کر دیا

نئی دہلی ،02 ستمبر : کرناٹک حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اقلیتی طلبا کے لئے بڑی راحت کا اعلان کیا ہے ۔بی جے پی حکومت کے ذریعہ اقلیتوں کو فراہم کی جانب والی اسکالر شپ ختم  کر دیا…

منی پور کا دورہ کب کریں گے۔۔۔؟ وزیراعظم کے مجوزہ یوکرین دورہ پرکانگریس کا سوال

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی کے یوکرین کے مجوزہ دورے کے حوالے سے تنقید کی ہے۔ جے رام رمیش نے اتوار (28 جولائی) کو پی ایم مودی سے پوچھا ہے کہ کیا وہ اپنے یورپی ملک کے دورے سے پہلے یا بعد میں نسلی تنازعہ سے متاثرہ ریاست منی پور کا دورہ کریں گے؟

جموں میں ملی ٹنسی کے واقعات پر محبوبہ مفتی نے کہہ دی بڑی بات

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں خطے میں ملی ٹینٹ حملوں میں اضافے پر مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے الزام لگایا کہ کشمیر کے گھروں اور اداروں میں در اندازی کرنے کی…

دہلی میں ایک اور مسجد شہید !

 قومی راجدھانی دہلی میں مختلف حیلے اور بہانوں سے مساجد مدارس کو شہید کئے جانے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ ڈی ڈی اے نے سنیچر کو صبح  سرائے کالے خان نظام الدین میں ایک اہم مقام پر واقع مسجد اور…

دہلی فسادات اور بھیما کوریگاؤں معاملوں میں جیل میں بند مظلوموں کے ساتھ سول سوسائٹی کااظہار یکجہتی

نئی دہلی،28 جولائی :۔ جمہوریت اور عوام کی آواز بلند کرنے کے الزام میں چار سال سےزائد عرصہ سے جیل میں بند متعدد سماجی کارکنان اور طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سول سوسائٹی کے ارکان گزشتہ روز جمعہ…