Category خبریں

سی پی آئی (ایم) کے جنرل سیکریٹری سیتارام یچوری انتقال کر گئے

سی پی آئی (ایم) کے جنرل سیکریٹری اور راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمان سیتارام یچوری ۷۲؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ خیال رہے کہ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ انہیں علاج کیلئے دہلی کے اے آئی…

پانی سے آلودگی ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت ، پڑھیے یہ رپورٹ

میساچوسیٹس: محققین نے ایک نیا فلٹریشن مواد تیار کیا ہے جو اس مستقل آلودگی کے مسئلے کو قدرتی طور پرختم کرسکتا ہے۔ قدرتی ریشم اور سیلولوز سے تیار کردہ مواد بڑی مقدار میں کیمیکلز کے ساتھ بھاری دھاتوں کی وسیع…

کینیا میں اڈانی گروپ کو ایر پورٹ لیز پر دینے پر بھڑکے ملازمین ، کئی پروازیں متاثر

کینیا کی سب سے بڑی ایوی ایشن ورکرز یونین نے کہا کہ وہ جومو کینیاٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اڈانی گروپ کو 30 سال کے لیے لیز پر دینے کے مجوزہ معاہدے پر کارروائی کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی…

پٹنہ گاندھی میدان بم دھماکہ معاملہ : ہائی کورٹ نے چار ملزمین کی پھانسی کی سزاؤں کو تیس سال میں تبدیل کردیا

جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی نے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی بہارکی راجدھانی پٹنہ کے مشہور گاندھی میدان میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں نچلی عدالت سے پھانسی کی س پانے والے چارملزمین کی…

نئی الیکٹرک اسکوٹرکا مسئلہ حل نہ ہونے سے پریشان نوجوان نے شوروم میں پٹرول چھڑک کر آگ لگادی

کلبرگی : اپنی دوپہیہ گاڑی کا مسئلہ بار بار توجہ دلانے کے باوجود حل نہ ہونے سے پریشان ایک شخص انتہائی قدم اٹھایا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے دکان میں موجود الیکٹرک اسکوٹروں پر پٹرول چھڑک آگ…

متنازعہ تبدیلیٔ مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی اور مولاناعمر گوتم سمیت 12 کو عمر قید، 4 مجرموں کو 10 سال قید

لکھنؤ: تبدیلیٔ مذہب کیس میں این آئی اے اے ٹی ایس عدالت نے مولانا عمر گوتم اور کلیم صدیقی سمیت مجرموں کو سزا سنائی ہے۔ منگل کو عدالت نے انھیں غیر قانونی تبدیلی مذہب سمیت دیگر دفعات کے تحت مجرم قرار…

اسرائیلی حکومت کی ہندوستان سے ۱۰؍ ہزار تعمیراتی کارکنان کی بھرتی کی مانگ

نیشنل اسکلز ڈیولپمنٹ کارپوریشن کاؤنسل نے منگل کو کہا کہ اسرائیلی حکومت نےدونوں حکومت کے درمیان معاہدے کے تحت ہندوستان سے ۱۰؍ ہزار تعمیراتی کارکنان اور ۵؍ہزار دیکھ بھال کرنے والے افراد کو بھرتی کرنے کی مانگ کی ہے۔خیال رہے…

امریکہ کو کولمبس نے نہیں بلکہ ہمارے اسلاف نے دریافت کیا تھا : مدھیہ پردیش کے وزیرتعلیم کا دعوی

نئی دہلی: مدھیہ پردیش کےہائر ایجوکیشن کےوزیر اندر سنگھ پرمار نے منگل کو کہا کہ امریکہ کو ایک ہندوستانی نے دریافت کیا تھا، بیجنگ شہرکا ڈیزائن اس  ہندوستانی ماہر تعمیرات کی مدد سےبنایا گیا تھا، جس نے بھگوان رام کی مورتیاں…