Category خبریں

مرکز النوائط ابوظبی کے پچاس سال کی تکمیل پر پروقار تقریب ، محسنین کی تہنیت ،  تعلیمی ایوارڈس اور مختلف پروگراموں کا انعقاد

مرکز النوائط ابوظبی کے قیام کے پچاس سال کی تکمیل پر کل رات ابوظبی کنٹری کلب ابوظبی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت کی پچاس سالہ خدمات پرروشنی ڈالی اور اس کے مختلف ادوار کو یاد…

مظفر کولا حیات وخدمات کتاب کا اجرا  مولانا شاکر اللہ رشادی اور مولانا الیاس ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا

9/ نومبر 2024 بروز سنیچر بعد نماز عشاء آمنہ پیلس میں نونہال سینڑل اسکول کے Annual پروگرام کے اختتامی جلسہ میں بانی نونہال سینڑل اسکول مرحوم مظفر کولا صاحب کے حیات وخدمات حالات وتاثرات پر مشتمل کتاب کا اجراء عمل…

بی جے پی کی باتوں میں پھنسیں گے تو کھسکیں گے: کھرگے

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے پیش نظر ریاست کا دورہ کیا اور مختلف انتخابی تقاریب میں ریاست کی مہایوتی حکومت کے ساتھ ساتھ مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ خاص طور سے یوگی…

اتر پردیش :باندہ میں نو تعمیر مسجد کے خلاف ہندوتو گروپوں کا احتجاج

اتر پردیش کے باندہ میں ایک  نوتعمیر  مسجد کیخلاف ہندوتو گروپوں ن مورچہ کھول دیاہے۔بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے کارکنان نے مسجد کے پاس پہنچ کر ہنگامہ کیا اور مذہبی نعرے بازی کرتےہوئے مسجد کو منہدم کرنے کا…

کانگریس کے سینئر لیڈر چودھری متین احمد عام آدمی پارٹی میں شامل

دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس پارٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور پانچ بار کے ایم ایل اے متین احمد اتوار کو عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اس دوران پارٹی کے…

بلڈوزر ناانصافی : شہریوں کی املاک کو تباہ کرنے کی دھمکی دے کر ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا

نئی دہلی: ‘بلڈوزر جسٹس’ کے معاملے پر چھ نومبر کو سنایا گیا فیصلہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے تفصیلات سے کئی اہم باتیں سامنے آئی ہیں۔ اس میں عدالت نے جہاں سرکاری…

کرناٹک : کالج میں کشمیری طلباء کے داڑھی رکھنے پر تنازعہ

ہاسن،کرناٹک: کرناٹک کے ایک سرکاری نرسنگ کالج میں زیر تعلیم جموں و کشمیر کے طلباء کو لمبی داڑھی رکھنے پر پریشان کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تاہم کالج انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل…

مولانا سمعان ندوی بھٹکلی کی کتاب "رسولِ انسانیت ” کا ہندی ترجمہ، ناظم ندوۃالعلماء کے دستِ مبارک سے عمل میں آیا اجرا

مولانا سمعان خلیفہ ندوی بھٹکلی کی کتاب ’’رسولِ انسانیت‘‘ کا ہندی ترجمہ ’’ مانوتا کے رسول‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔ جس کا اجرا ناظم ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی کے دستِ مبارک سے رائے…

بھٹکل : کوسموس اسپورٹس سینٹرکی جانب سے صاف پینے کا پانی کی فراہمی کےلیے واٹر فلٹرسسٹم کا افتتاح

کوسموس اسپورٹس سنٹر نے علاقہ کے لوگوں کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ اس مقصد کے تحت سنٹر نے جدید آر او واٹر فلٹریشن سسٹم نصب کیا ہے جس کے ذریعے…