Category خبریں

گائے کے لئے آوارہ لفظ استعمال کرنے پر پابندی کا فیصلہ !

راجستھان میں حکومت نے گائے کو لے کر بڑا فیصلہ کیا ہے۔  اب راجستھان میں  گائے کے لیے استعمال ہونے والے ’ آوارہ‘ جیسے الفاظ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب راجستھان میں آوارہ جیسے الفاظ کے…

مساجد کے خلاف سازشیں عروج پر ، اب ہندوتوادیوں کی بڑی وارننگ

ہندوستان میں ہندوتوا بریگیڈ کے ذریعہ مساجد کے خلاف چل رہی سازش اور مسلمانوں کے تئیں نفرت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کالی سینا نامی مذہبی تنظیم کے قومی صدر مہامنڈلیشور سوامی آنند سوروپ مہاراج نے…

وقف ترمیمی بل : آج دہلی وقف بورڈ کے پرزینٹیشن کو لے کر ہنگامہ

’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کے جائزہ کا دور جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعہ تشکیل دی گئی کمیٹی لگاتار میٹنگیں کر رہی ہے، لیکن اس میں ہنگامہ ہونا اب عام بات ہو گئی ہے۔ پیر کے روز ایک بار پھر جے…

بنگلورو : لاپرواہی کی وجہ سے گذشتہ چار سالوں میں 700 سے زائد اموات : رپورٹ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) بنگلورو میں 2020 سے لاپرواہی کی وجہ سے 707  اموات درج ہوئیں ہیں۔  پھر بھی ان میں سے صرف دو کیسوں میں سزا سنائی گئی ہے جس پر متأثرین میں سخت تشویش پائی جارہی ہے۔ وارتا بھارتی نے دکن…

زیادہ ورزش کسی شخص کی بھوک کی سطح کو کم کرسکتی ہے : رپورٹ

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ دل کو زیادہ پمپ کرنے والی ورزش کسی شخص کی بھوک کی سطح کو کم کرسکتی ہے بالخصوص خواتین میں۔محققین کی رپورٹ کے مطابق دوڑنا، تیرنا یا تیز رفتار اسپن کلاس لینا…

وقف ترمیمی بل 2024شہریوں کے بیچ بھائی چارگی کی راہ میں بڑا خطرہ: حضرت امیر شریعت

خانقاہ رحمانی میں منعقد سہ روزہ تحفظ اوقاف ورکشاپ میں جھارکھنڈ، اڈیشہ و مغربی بنگال کے قضاۃ  سمیت دیگر علمی حلقہ سے وابستہ  متعدد شخصیات کی شرکتمونگیر (فکروخبر/پریس ریلیز)خانقاہ رحمانی مونگیر میں ملک  کا  پہلا سہ روزہ تحفظ اوقاف ورک شاپ…

اسرائیل: موساد ہیڈ کوارٹر کے قریب ٹرک حملہ ، ایک ہلاک اور 32 زخمی

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے دارالحکومت میں ایک بس اسٹاپ پر تیز رفتار ٹرک نے راہگیروں کو کچل دیا جس میں 35 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق گلیلوٹ ملٹری بیس کے قریب ایک بس…