ہمارے باپ دادا نے انگریزوں کے خلاف جہاد کیا، لیکن آپ کے آباء و اجداد نے ‘لو لیٹر’ لکھے، اویسی کا فڑنویس کو جواب
اورنگ آباد: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو ان کے ‘ووٹ جہاد’ کے ریمارکس پر نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارے آباء و اجداد نے ملک کی آزادی…








