Category خبریں

ووٹ جہاد کا خوف دلا کر ووٹ بینک بڑھانے کی بی جے پی کی کوشش ، شرد پواربولے انتخابی سیاست کے لیے سماج کو بانٹنا ناقابل معافی

مہاراشٹر میں الیکشن کی گہما گہمی ہے۔تمام پارٹیوں کی جانب سے انتخابی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا بی جے پی نے بٹیں گے تو کٹیں گے کے نعرہ کو لے کر مہاراشٹر میں تنازعہ کا شکار ہو گئی…

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتیسواں اجلاس عام تاریخ ساز ہوگا!.,مجلس استقبالیہ برائے اجلاس عام کی کور کمیٹی کی اہم مشاورتی نشست!

بنگلور، 16/ نومبر 2024ء ( فکروخبر/پریس ریلیز): آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتیسواں اجلاس عام ریاست کرناٹک کی معروف دینی و تربیتی درسگاہ دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور میں 23 – 24 نومبر 2024ء کو منعقد ہونے جارہا ہے،…

بھٹکل -بیندور روڈ پر پلٹی گاڑی ، مچھلی لے جانے والی مخصوص گاڑی پرمویشی منتقلی کی ہورہی تھی کوشش ،کیس درج

ایک غیر معمولی واقعہ اس وقت سامنے آیا جب مچھلیوں کے لیے مخصوص انسولیٹڈ گاڑی میں مویشیوں کو منتقل کرنے کی کوشش کی گئی۔یہ حادثہ جمعرات کی رات شروور کے علاقے کریکٹے میں اس وقت پیش آیا جب گاڑی تیز…

کرناٹکا کے وزیر”ضمیراحمد خان کو لوک آیوکت کا نوٹس، 3 دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت”

منگلور : کرناٹکا کے وزیر بی زیڈ ضمیر احمد خان نے ہفتے کے روز بتایا کہ لوک آیوکت پولیس نے ان کے خلاف غیر متناسب اثاثوں تحقیقات کے سلسلے میں انہیں 3 دسمبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا…

کورونا ادویات خریداری گھوٹالہ کیس : کانگریس کی تحقیقات بد نیتی پر مبنی: سابق وزیراعلی یدی یورپا

سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے ہفتے کے روز الزام عائد کیا کہ کانگریس حکومت نے کورونا وائرس کے انتظام میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور اس کا مقصد بد نیتی پر مبنی…

کیا چیٹ جی-پی-ٹیchatgpt کے انگریزی اشعار لوگوں میں مقبول ہورہے ہیں؟

(فکروخبر/ذرائع)ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صارفین مشہور مصنفین شیکسپیئر اور لارڈ بائرون کے مقابلے میں مصنوعی ذہات کی لکھی گئی نظوم کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔مطالعے میں قارئین نے ورچوئل اشعار کو (یہ جاننے سے قبل کہ ان…

کرناٹک میں 5؍ گیارنٹیوں کی عمل آوری جاری ،56؍ ہزار کروڑ روپے مختص

وزیر اعظم مودی اوربی جے پی لیڈروں کی جانب سے کانگریس کے اقتداروالی کرناٹک حکومت کے تئیں’ فیک نریٹو‘ پھیلانےکے خلاف کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے بعد اب وہاں کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور بھی سامنے…

’’بٹیں گے تو کٹیں گے ‘‘ نعرہ نے بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کو ہی بانٹ دیا

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ بٹیں گے تو کٹیں گے کا فرقہ وارانہ اور انتہائی متنازعہ نعرہ اب مہارشٹر میں ب جے پی کے لئے گلے کی ہڈی بنتا جا رہا ہے ۔ اس نعرے…

جب اسٹیج پر چڑھ کر اسدالدین اویسی کو دیا گیا نوٹس

ایک روز قبل مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی شولاپور میں اپنی پارٹی کے امیدوار فاروق شابدی کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسی دوران پولیس نے اسٹیج پر پہنچ کر انہیں نوٹس تھما دیا۔ اس نوٹس…

“انتخابی موسم میں نام کی تبدیلی : سرائے کالے خاں چوک اب ’برسا منڈا چوک‘”

مودی حکومت نے دہلی میں واقع مشہور اور تاریخی اہمیت کے حامل ’سرائے کالے خاں چوک‘ کا نام بھی تبدیل کر دیا ہے۔ اب اسے ’برسا منڈا چوک‘ کہا جائے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹویٹ کیا کہ…