Category خبریں

امریکا میں اسرائیل کی حمایت 25 سال کی کم ترین سطح پر: سروے

(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں اسرائیل کی حمایت پچیس سال کی کم ترین سطح پر آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق امریکا میں اسرائیل کی حمایت پچاس فیصد کم ہو کر چالیس فیصد رہ گئی ہے، سروے میں فلسطینیوں کے…

ایران جنگ یا مذاکرات: ڈونلڈ ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو(فکروخبر/ذرائع) جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے ایک خط بھیجا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

بھٹکل : تراویح میں تمام مساجد میں ایک ترتیب پر قرآن مجید سنانے کا اہتمام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کو مسجدوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست میں کوئی ایسا شہر نہیں ہوگا کہ چار کلومیٹر کے اندر سو کے قریب مساجد ہوں۔ شہر کے قدیم محلوں سے لے کر نئے علاقوں میں بھی مساجد…

کرناٹک میں گزشتہ چار سالوں میں 2,000 سے زیادہ بچوں کی شادیاں ریکارڈ

بنگلورو: 21ویں صدی میں رہنے کے باوجود کرناٹک میں توہم پرستی، فرسودہ روایات اور مختلف سماجی و اقتصادی عوامل کی وجہ سے بچپن کی شادی ایک مستقل مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ قانونی طور پر لازمی شادی کی عمر کی خلاف…

غزہ میں خوراک کا فقط اتنا سامان موجود ہے کہ دو ہفتوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔: اقوامِ متحدہ

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے خوراک، ادویات اور دوسرے کی فراہمی روکے جانے کے بعد اقوام متحدہ کے ادراہ برائے خوراک نے کہا ہے کہ اس کے پاس خوراک کا فقط اتنا سامان موجود ہے کہ دو ہفتوں سے…

’نوبیل امن انعام‘ کے لیے امریکی صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد نامزد

(فکروخبر/ذرائع)اس سال کے ’نوبیل امن انعام‘ کے لیے امریکی صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…

مسجد الحرام کی تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لیے کھول دیا گیا، جانیے تفصیلات یہاں!

(فکروخبر/ذرائع)رمضان المبارک میں زائرین عمرہ کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ پہنچ رہی ہے مسجد الحرام کی تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ رمضان المبارک میں مملکت سمیت دنیا بھر سے زائرین کی بڑی تعداد…

ملک کے موجودہ حالات میں مسلمان قنوت نازلہ کااور نماز تراویح کے بعد خاص طور پر دعاؤں کا اہتمام کریں!

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور حضرت مولانا محمد فضل الرحیم مجددی جنرل سکریٹری بورڈ نے اپنے مشترکہ بیان میں پوری ملت اسلامیہ ہندیہ سے اپیل کی ہے کہ مسلمان اِس وقت اس…

وقف ترمیمی بل 2024پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کاجنتر منتر پر مظاہرہ اب 10؍ مارچ کے بجائے 13؍ مارچ 2025کو ہوگا

13؍ مارچ 2025 کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی کے جنتر منتر پر وقف ترمیمی بل 2024کے خلاف ایک پرزورمظاہرہ کرے گا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان اور مظاہرہ کےآرگنائزر ڈاکٹر سید قاسم رسول…

بھٹکل سے ہیسکام کو حاصل ہوتے ہیں ماہانہ دس کروڑ روپیے ، عوام کو کیوں درپیش ہیں بجلی کے مسائل؟

 بجلی کٹوتی کے مسئلہ کے حل کے لیے  5000 کے وی کا نیا ٹرانسفرمر نصب ، تنظیم وفد کا سب اسٹیشن کا دورہ ، کیا اس کے بعد بجلی کے مسائل ہوں گے حل ؟؟ بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں رمضان…