اب گورکھپور میں مسجد انتظامیہ کو ۱۵ دنوں میں مسجد گرانے کادیا گیا حکم

گورکھپور: گورکھپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نےیہ الزام لگاتے ہوئے گورکھپور شہر کے میواتی پور محلے میں واقع مسجد کو منہدم کرنے کا حکم جاری کیا ہے کہ اسے نقشہ منظور کرائے بغیر تعمیر کیا گیا تھا۔ جی ڈی اے…









