کرناٹک میں دل کے دورے سے اچانک اموات میں تشویشناک اضافہ : 45 سال سے کم عمر کے افراد کی تعداد زیادہ ، تین سالوں میں 1004 افراد کی موت

بنگلورو: کرناٹک میں دل کے دورے سے ہونے والی اچانک اموات نے ریاست بھر میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے ہے، خاص طور پر نوجوان طبقہ خوف اور بے چینی کا شکار ہے۔ کئی ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جہاں…









