Category خبریں

یمن میں انسانی بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے ، جانیے کیوں؟

(فکروخبر/ذرائع)اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے الحدیدہ بندرگاہ اور صنعا کے ایئرپورٹ پر حملے جاری رکھے اور انہیں غیرفعال رکھا تو یمن میں انسانی بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔عرب نیوز کے مطابق یمن میں…

الفلاح یوتھ سرویس آرگنائزیشن کی طرف سے تعلیمی ایوارڈ پروگرام

ناکامی ، کامیابی کا زینہ ہے، اپنے نونہالوں کے لیے صحیح تعلیمی میدان کا کریں انتخاب ، سیول سرویس میں نوجوانوں کو آگے بڑھانا ضروری ، مقررین کا اظہارِ خیال بھٹکل (فکروخبرنیوز) الفلاح یوتھ سرویس آرگنائزیشن کی طرف سے تعلیمی…

بیلگاوی کے کانگریس اجلاس کے پوسٹر پر بی جے پی نے کھڑے کیے کئی سوالات

کرناٹک بی جے پی نے بیلگاوی میں آئی این سی کے 1924 کے اجلاس کی صد سالہ تقریبات کے مقام پر ہندوستان کے نقشے کی تصویر کشی کرنے والے پوسٹروں کی نمائش پر کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔…

بہار: احتجاج کر رہے طلباء پر لاٹھی چارج کے بعد راہل گاندھی نے  کہی یہ بڑی بات!

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے این ڈی اے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لیے نوجوانوں پر لاٹھی چارج کرا رہی ہے۔ دراصل بہار پبلک سروس…

سنیوکت کسان مورچہ نے اب صدر جمہوریہ سے ملاقات کے لیے میمورنڈم پیش کیا

نئی دہلی: کسانوں کے احتجاج اور کسان لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال کی تامرگ بھوک ہڑتال کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو خط لکھ کر کسانوں…

بڑھتے سائبر کرائم معاملے باعثِ تشویش ، پولیس نے 1.71 کروڑ روپیے کا دھوکہ دینے والے شخص کو کیا گرفتار

منگلورو  : اپنے بینک اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے سائبرکرائم فراڈ معاملہ میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت آکاش کے طور پر کرلی گئی ہے ۔ ملزم کا تعلق کیرلا کے کوزیکوڈ ضلع سے…

’لہسن کبھی 40 روپے تھا، آج 400 روپے‘، راہل گاندھی نے سبزی مارکیٹ کا کیا دورہ، ویڈیو شیئر کر مودی حکومت کو دکھایا آئینہ

ہندوستان میں بڑھتی مہنگائی کے درمیان راہل گاندھی نے سبزی مارکیٹ کا دورہ کر سبزیوں کی قیمت جاننے کی کوشش کی۔ اس کی ویڈیو راہل گاندھی نے اپنے یوٹیوب چینل اور ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو کے…