اڈپی : اڈانی کی ملکیت والے یو پی سی ایل تھرمل پاو پلانٹ کو 52 کروڑ جرمانے کا کیوں دیا گیا ہے حکم؟؟

بنگلورو: نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) نے اڈپی میں اڈانی کی ملکیت والے یو پی سی ایل تھرمل پاور پلانٹ کو ماحولیاتی نقصان پہنچانے کے لیے 52 کروڑ روپے کا جرمانہ ادا کرنے کی ہدایت دی اور سنٹرل پولوشن…









