Category خبریں

مولانا غلام محمد وستانوی کی رحلت امت کے لیے صدمہ جانکاہ : انوارالحق قاسمی

 جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے بانی،دارالعلوم دیوبند کے سابق مہتمم، متعدد دینی و عصری مراکز کے سرخیل ،علمی دنیا میں بلند مقام کی حامل شخصیت اور عاشق قرآن مولانا غلام محمد وستانوی صاحب کے سانحہ ارتحال پر جمعیتِ علماء…

نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف معاملہ درج

بیلتنگڈی : یہاں کے مقامی ایم ایل اے ہریش پونجا کے خلاف بھڑکاؤ بیان دینے کے الزامات کے تحت ایک معاملہ درج کرلیا ہے۔ ایم ایل اے پر الزام ہے کہ اس نے ٹیکارو کے شری گوپال کرشنا مندر کے…

نینی تال میں مسلم دکانداروں پر حملہ کیخلاف کھڑی ہونے والی شیلا نیگی کو دھمکیاں

اتراکھنڈ کے نینی تال میں گزشتہ دنوں  ایک نابالغ کی آبروریزی کا الزام ایک مسلم لڑکے پر عائد ہونے کے بعد مسلمانوں پر حملے، مسلم دکانداروں  کی پٹائی اور دکانوں  میں  توڑ پھوڑ کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہونےوالی بہادر…

وقف ترمیمی قانون نہ صرف مسلمانوں بلکہ پوری انسانیت کے مفاد کے خلاف ہے: امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی

تاریخی شہر مونگیر کے ٹاؤن ہال میں "وقف بچاؤ، جمہوریت بچاؤ” کانفرینس کا شاندار انعقاد، امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کا ولولہ انگیز صدارتی خطاب تاریخی شہر مونگیر کے ٹاؤن ہال میں آج ایک زبردست، پرجوش اور…

مذہبی نفرت پر کھڑی حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے آج یہاں دو روزہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی 85 سالہ زندگی میں ملک کے حالات کو کبھی اتنا خراب…

سوہاش شیٹی قتل کے بعد کچھ کارکنان کو دھمکیوں کا دعویٰ، بی جے پی صدر نے کانگریس کو بنایا نشانہ

بنگلورو: کرناٹک کے ساحلی علاقے میں سوہاس شیٹی کے قتل کے بعد کشیدگی برقرار ہے، دیگر کارکنوں اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف سنگین الزامات کی تازہ دھمکیوں کی اطلاع ہے۔ ریاستی بی جے پی صدر بی وائی وجیندر نے پیر…

یوپی : سرکاری دفاتر کی عمارتیں اب گوبر سے بنے پینٹ سے رنگی جائیں گی

اتر پردیش میں اب سرکاری دفتر کی عمارتیں عام پینٹ سے نہیں رنگی جائیں گی بلکہ انہیں رنگنے میں اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ کا استعمال ہوگا۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے محکمہ مویشی پروری اور ڈیئری…

وقف ترمیمی بل 2025: سماعت ملتوی، 15 مئی کو نئے CJI کی قیادت میں ہوگی سنوائی

نئی دہلی (فکروخبر) – سپریم کورٹ آف انڈیا نے وقف (ترمیمی) بل 2025 کو چیلنج کرنے والی مختلف درخواستوں پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے اس کی نئی تاریخ 15 مئی مقرر کر دی ہے۔ یہ سماعت اُس وقت ہوگی جب…

سوہاس شیٹی قتل کی این آئی اے تحقیقات کے مطالبہ کو کرناٹک کے وزیر داخلہ نے کیا مسترد ، بتائی یہ بڑی وجہ!

منگلورو / بنگلور:   وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے سوہاس شیٹی قتل کی این آئی اے تحقیقات کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات موثر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ کڈوپو موب لنچنگ سے نمٹنے میں محکمہ…

چکمگلور میں وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدام : دستاویزی جانچ پر خصوصی ورکشاپ

چکمگلور (فیروز نشیمن) چکمگلور ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کی جانب سے وقف جائیدادوں کے ریکارڈ کی جانچ اور ان کے دستاویزات کی درستگی کے سلسلے میں ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ضلع وقف بورڈ کے…