Category خبریں

ہماری کارروائی کا مقصد دہشت گردی کے منصوبہ سازوں اور مالی مددگاروں کو جوابدہ بناناتھا : فوج کی پریس بریفنگ

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان نے ایک بڑی فوجی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے اندر موجود دہشت گردی کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔ ہندوستانی فوج، فضائیہ اور بحریہ نے مشترکہ کارروائی…

 شیواموگا: ایم ایل اے ایس این چناباسپا کی قیادت میں شیواموگا سے بی جے پی کے نمائندوں نے ایس پی متھن کمار سے درخواست کی کہ وہ مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں کے خلاف مجرمانہ الزامات درج کریں جنہوں نے وقف…

جناردھن ریڈی غیر قانونی کانکنی میں مجرم قرار،اسمبلی رکنیت بھی خطرے میں

غیر قانونی کانکنی کیس میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے کرناٹک کے سابق وزیر اور موجودہ رکنِ اسمبلی گالی جناردھن ریڈی کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے او ایم سی کے منیجنگ ڈائریکٹر بی…

اقوام متحدہ کےسربراہ کی ہندوستان و پاکستان سے فوجی تصادم سے گریز کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو غطریس نے پیر کو پہلگام دہشت گردی حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان سے عسکری تصادم سے گریز کرنے کی اپیل کی۔ غطریس نے ایکس پر کہا کہ’’ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی…

کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟ پہلگام دہشت گردانہ حملے پر ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

رانچی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے منگل (6 مئی 2025) کو دعویٰ کیا کہ پی ایم مودی کو 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے سے تین دن پہلے ایک انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی، جس کے…

کیا ہر کشمیری دہشت گرد ہے؟ محبوبہ مفتی کا ہزاروں کشمیریوں کی گرفتاری پرسخت ردعمل، ایل جی سے کی بے گناہوں کو رہا کرنے کی اپیل

 جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سیکوریٹی ایجنسیوں سے تحمل برتنے کی اپیل کرتے ہوئے بے قصور شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ’’پہلگام حملے کے خلاف کشمیری عوام نے…

ہند پاک کشیدگی ، کل 07 مئی کو کرناٹک کے تین اہم شہروں میں ماک ڈرل

بنگلورو/فکروخبر: کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آئے مہلک دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ (MHA) نے 7 مئی کو ملک کے 244 مقامات پر ماک ڈرلز…

کرناٹک کے مختلف اضلاع میں 11 مئی تک بارش کے امکانات

 بنگلورو: ریاست میں کئی دنوں سے جھلسا دینے والی گرمی سے عوام پریشان ہیں۔ کئی شہروں میں درجۂ حرارت چالیس کے پارجاچکا ہے۔ کلبرگی میں سب سے زیادہ گرمی 42 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کی گئی۔ بڑھتی گرمی کے درمیان عوام…