Category خبریں

پاکستان انسانیت کے لیےبن چکا ہے خطرہ :اسدالدین اویسی

حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسد الدین اویسی نے ہفتہ کے روز کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کی سرپرستی کی طویل تاریخ ہے۔ پاکستان انسانیت کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ اویسی، جو مرکزی حکومت کے ذریعہ کئی…

 اتراکھنڈ میں مسلمانوں کیخلاف ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سےمقامی  تاجروں میں خوف

بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں  اترا کھنڈ ایک ایسی ریاست کے طور پر ابھری ہے جہاں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے ۔مسلم شناخت عمارتوں ،عبادت گاہوں ،مزارات اور مدارس کے خلاف حکومت…

بنگلورو – ساحلی علاقوں کے درمیان ٹرین خدمات جلد ہی ہوں گی متأثر، چھ اہم ٹرینیں پانچ ماہ کے لیے منسوخ

منگلورو(فکروخبرنیوز) جنوبی ہند کے اہم ریلوے روٹس پر سفر کرنے والے مسافروں کو اگلے چند مہینوں میں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ ساؤتھ ویسٹرن ریلوے نے بنگلورو-منگلورو اور بنگلورو-کاروار کے درمیان چلنے والی چھ اہم ٹرینوں…

کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق متنازع بیان : مدھیہ پردیش کے وزیر کے خلاف کرناٹک میں قانونی کارروائی کی تیاری

کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں مدھیہ پردیش کے بی جے پی وزیر وجئے شاہ کے مبینہ طور پر توہین آمیز ریمارکس پر کرناٹک حکومت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ریاست کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی. پرمیشور نے اعلان…

سعودی عرب اور قطر نے شام کا 15.5 ملین ڈالر کا قرضہ ادا کر دیا؛ ورلڈ بینک نے شام کی امداد بحال کر دی

(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اور قطر نے شام کا ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (IDA) کے ذمے واجب الادا تقریباً 15.5 ملین ڈالر کا قرضہ ادا کر دیا ہے۔ ورلڈ بینک نے 16 مئی 2025 کو اعلان کیا…

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 250 فلسطینی شہید، یمن کے بندرگاہوں پر بھی حملے

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری شدید بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 250 فلسطینی شہید اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے “آپریشن جدعون” کے تحت شمالی…

ٹرمپ حکومت کا خفیہ منصوبہ: لاکھوں فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے کی کوشش، عالمی سطح پر تشویش

امریکی میڈیا نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غزہ کے 10 لاکھ(فکروخبر/ذرائع) فلسطینیوں کو مستقل طور پر لیبیا منتقل کرنے کے خفیہ منصوبے پر کام کیا تھا۔ ذرائع کے…

سپریم کورٹ: وقف قانون کے آئینی جواز پر حتمی سماعت مؤخر، 20 مئی کو عبوری درخواست پر بحث

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ، 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت 20 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے پیش سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے سپریم کورٹ کو…