Category خبریں

مرکزی ٹیکسوں میں کرناٹک کو مناسب حصہ ملے: سدارامیا کا 16ویں مالیاتی کمیشن سے مطالبہ

نئی دہلی : وزیر اعلیٰ کرناٹک سدارامیا نے دہلی میں 16ویں مالیاتی کمیشن سے ملاقات کے دوران مرکزی محصولات میں ریاست کو منصفانہ حصہ دینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک ملک کی جی ڈی پی میں 8.7…

منگلورو میں موسلادھار بارش : پانی مکانوں اور دکانوں میں ہوا داخل

منگلور(فکروخبرنیوز) شہرکے مختلف علاقوں میں مسلسل بارش نے شہر کے نکاسی آب کے نظام کی خراب حالت کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ بارش کا پانی سڑکوں پر بہہ کر گھروں اور دکانوں میں گھس گیا جس…

بھٹکل میں موسلادھار بارش، سڑکیں ندیوں کا منظر پیش کرنے لگیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل، ریڈ الرٹ جاری

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں آج صبح سے جاری شدید بارش نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں، جب کہ سڑکیں ندیوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ محکمۂ…

ترکی اور انڈونیشیا کے مابین 10 ارب ڈالر کا تاریخی دفاعی معاہدہ، جدید لڑاکا طیارے ’’Kaan‘‘ کی برآمد طے

انقرہ: ترکی اور انڈونیشیا نے دفاعی شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 10 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ترکی انڈونیشیا کو ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے ’’Kaan‘‘ فراہم کرے گا۔ ترک…

طیارہ حادثے میں کرشمائی طور پر زندہ بچنے والے شخص نے حادثے کی خوفناک کہانی سنائی 

احمد آباد: احمد آباد میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک مسافر کے زندہ بچ جانے کی خبر ہے۔ احمد آباد کے پولیس کمشنر جی ایس ملک نے کہا، “پولیس کو سیٹ 11A پر ایک زندہ بچ جانے والا شخص ملا…

کانگریس نے جس یو اے پی اے قانون کو پاس کیا تھا، اب اسی کے ’غلط استعمال‘ پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: کانگریس نے بدھ (11 جون) کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) پر سخت تنقید کی اور الزام لگایا کہ نریندر مودی حکومت نے اختلاف رائے کی آوازوں کو دبانے کے لیے اسے ہتھیار کے…

ایئر انڈیا کا طیارہ میڈیکل کالج پرگرپڑا ، 242 مسافر تھے سوار ، دودرجن سے زائد طلبہ کی موت کا بھی خدشہ

نئی دہلی : ایئر انڈیا کا مسافر بردار طیارہ آج دوپہر احمد آباد میں حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 242 مسافر سوار تھے جن میں بیشتر مسافروں کی موت کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حادثہ کے بعد…

بٹلہ ہاؤس انہدامی کارروائی: دہلی ہائی کورٹ نے امانت اللہ خان کی عرضی مسترد کر دی

نئی دہلی : بٹلہ ہاؤس میں مجوزہ انہدامی کارروائی کے خلاف عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر…