Category خبریں

فاروق عبداللہ کا انتباہ: ریاستی درجہ نہ ملا تو قانونی چارہ جوئی کریں گے

اننت ناگ؎: نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کو جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ ’’(ریاستی درجہ کی بحالی میں) مزید…

غزہ میں نسل کشی، ایران میں بمباری – سونیا گاندھی نے حکومت کی پالیسی پر اٹھائے سوالات

نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے ’دی ہندو‘ اخبار کے اداریے میں شائع شدہ اپنے تفصیلی مضمون میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حالیہ حملے اور غزہ میں جاری انسانی بحران پر حکومتِ…

عباس انصاری کی سزا پر نظرِ ثانی کی سماعت 24 جون تک مؤخر

لکھنؤ: سابق رکن اسمبلی اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی سزا کے خلاف دائر اپیل پر سیشن عدالت میں ہفتہ کے روز سماعت ہوئی۔ عباس انصاری کو نفرت انگیز تقریر کے ایک معاملے میں دو سال قید کی…

کوویمپو یونیورسٹی میں “اردو صحافت کا بدلتا منظر نامہ” پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد

اردو صحافت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے:پروفیسر اعظم شاہد مین اسٹریم میڈیا مسلمانوں کو منفی اندازمیں پیش کررہاہے۔شرت اننت مورتی  شیموگہ):فکروخبر نیوز (کوویمپو یونیورسٹی شیموگہ کرناٹک اور تنظیم فروغ اردو تمل ناڈو…

ایران-اسرائیل جنگ شدت اختیار کر گئی، کئی شہروں پر میزائل حملے

تہران/یروشلم، 19: مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران اور اسرائیل کے درمیان مسلح تصادم نے انتہائی خطرناک صورت اختیار کر لی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مسلسل میزائل حملوں اور فضائی کارروائیوں کا تبادلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب…

 دہلی میں اسرائیل کے خلاف  احتجاجی ریلی

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دہلی کے جنتر منتر پر  سیکڑوں کی تعداد میں طلبا اور عوام نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ۔ اس دوران مظاہرین نے “فلسطین زندہ باد” کے زبردست نعرے لگائے…

اسپتال حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ ، اسرائیل نے خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیا

یروشلم / تہران : مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ایک نئے خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے، جب ایران کی جانب سے اسرائیل کے وسطی علاقے بیرشیبا میں واقع سوروکا اسپتال پر مبینہ میزائل حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں…

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے پیغامات فارورڈ کرنے پر غیر معینہ مدت تک جیل میں نہیں رکھ سکتے: عدالت

نئی دہلی: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے ویڈیو کو فارورڈ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کسی شخص کو غیر معینہ مدت تک جیل میں رکھا جا سکتا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی…