Category خبریں

کیا صدر وزیراعظم کو ہٹا سکتے ہیں؟ اویسی نے آئینی ترمیمی بل پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پیر کو وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور وزراء کو ہٹانے کے لیے حال ہی میں پیش کیے گئے بل پر سوال اٹھایا اور…

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا معاملہ: سپریم کورٹ نے مقررہ تاریخ سے پہلے سماعت سے کیا انکار 

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مقررہ تاریخ سے پہلے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ عدالت نے کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی 10 اکتوبر کو درج ہے۔…

کشمیری قیدیوں پر محبوبہ مفتی کا وفد تشکیل دینے کا مطالبہ

سرینگر: جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ایک کل جماعتی وفد تشکیل دینے کی اپیل کی جو بیرون ریاست جیلوں میں قید کشمیری قیدیوں کی…

مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام ، اہم شاہراہ ، نئی مچھلی مارکیٹ اور عیدگاہ سے متصل باکڑوں کے مسائل زیر بحث

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام آج صبح ساڑھے دس تنظیم ہال میں منعقد کیا گیا جس میں جنرل سکریٹری مولانا عبدالرقیب ایم جے ندوی نے ایک سالہ رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر ذمہ داران…

علی پبلک اسکول بھٹکل کے پانچ طلبہ ریاستی سطح کے کراٹے مقابلہ کے لیے منتخب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) کراٹے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے علی پبلک اسکول کے پانچ طلبہ ریاستی سطح کے کراٹے چمپئن شپ کے لیے منتخب ہوگیے ہیں۔ یہ مقابلہ آج کمٹہ میں منعقد ہوئے تھے۔ اسکول کی جانب سے جاری…

آسام میں  بنگالی مسلمانوں کو راحت، انہدامی کارروائی پر روک

 آسام میں  بنگالی  بولنے والے شہریوں  اور بطور خاص مسلمانوں کو بے گھر کرنے کی ہیمنت بسوا شرما سرکار کی کارروائیوں کے خلاف  سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گولا گھاٹ میں انہدامی کارروائی اور پر روک لگادی ہے۔…

کولہاپور میں فرقہ وارانہ تصادم ، پتھرائو اور آتشزنی

کولہا پور شہر کے سدھارتھ نگر میں واقع کمانی گیٹ کے پاس دو گروپوں کے درمیان  تصادم کی وجہ سے شہر میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ڈیجیٹل بینر اور ساؤنڈ سسٹم کے لگانے کی وجہ شروع ہونے والے جھگڑے میں ۴؍…

غزہ کے متاثرین کا روپ دھار کر مساجد سے پیسے بٹورنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

احمد آباد: غزہ میں جاری تباہی اور انسانی بحران نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے لیکن اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دھوکہ دہی کا کھیل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ احمد آباد میں کرائم برانچ…