Category خبریں

خلیجی ممالک کا انقلابی قدم: جانئے کیا ہے جی سی سی کا مشترکہ سیاحتی ویزا؟

خلیجی ممالک نے سیاحت کو فروغ دینے اور بین الاقوامی سیاحوں کیلئے خطے کو مزید پُرکشش بنانے کیلئے ایک بڑا اور انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ جلد ہی خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی چھ رکن ریاستیں سعودی عرب، متحدہ…

متنازعہ فلم ‘ادے پور فائلز’ پر پابندی کا مطالبہ، جمعیۃ علماء ہند نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا 

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم جمعیت علمائے ہند نے آنے والی متنازع فلم ‘ادے پور فائلز’ کو چیلنج کرنے کے لیے دہلی، مہاراشٹر اور گجرات کی ہائی کورٹس سے رجوع کیا ہے۔، عرضی میں کہا…

منگلورو میں کروڑوں روپے کا ویزا فراڈ : ممبئی سے دو مرکزی ملزمان گرفتار

منگلورو : بیرونِ ملک روزگار کے خواب دکھا کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے دو مرکزی ملزمان کو منگلورو سٹی کرائم برانچ (CCB) پولیس نے ممبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری اس معاملہ کے بعد سامنے آئی…

روس نے طالبان حکومت کو تسلیم کر لیا: عالمی سطح پر ایک نیا سفارتی باب کھلنے کا امکان؟

کابل : روس نے ایک تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، یوں وہ 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد پہلا ملک بن گیا ہے جس نے…

سابق سی جے ائی چندرچوڑ کا بنگلہ خالی کرانے کے لئے سپریم کورٹ انتظامیہ کا حکومت کو خط

سپریم کورٹ انتظامیہ نے سابق سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کا بنگلہ خالی کرانے کے لیے مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔ اس کے مطابق سابق سی جے آئی سبکدوش ہونے کے بعد بھی اس بنگلے میں رہ رہے…

سنبھل میں مساجد کے خلاف کارروائی جاری ، مزید  دو مساجد نشانے پر

شاہی جامع مسجد سنبھل کا تنازعہ ابھی حل نہیں ہوا ہے لیکن یوگی حکومت سنبھل میں واقع تمام مساجد کے سروے اور قانونی و غیر قانونی جانچ میں مصروف ہے۔اس سلسلے میں انتظامیہ  ضلع میں مزید دو مساجد کو منہدم کرنے…

متھرا شاہی عیدگاہ پر دعویٰ کرنے والوں کو قانونی دھچکا

متھرا میںواقع شاہی عیدگاہ کی مسجدکےمعاملے میںہندو فریق کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے زبردست دھچکا لگا ہے۔ ہائی کورٹ نے اس عبادتگاہ کومقدمہ کے دوران ’ متنازع ڈھانچہ‘ لکھنے کی اجازت دینےسے صاف انکار کردیا ہے۔ عدالت نے ہندو…

مسلمانوں کے احتجاج کے درمیان حکومت نے جاری کیےنئے قواعد و ضوابط

مرکزی حکومت نے ۳ جولائی کو “یونیفائیڈ وقف منجمنٹ، ایمپاورمنٹ، ایفیشنسی اینڈ ڈیولپمنٹ رولز، ۲۰۲۵ء” کے تحت وقف جائیدادوں کے پورٹل اور ڈیٹا بیس، ان کی رجسٹریشن کے طریقہ کار، آڈٹ کے انعقاد اور کھاتوں کے انتظام وغیرہ سے جڑے…

یونیفارم سول کوڈ: نابالغ شادی اور طلاق کے قوانین میں اہم تبدیلیاں

دہرادون: یکساں سول کوڈ کو لے کر اتراکھنڈ حکومت نے ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا ہے۔ اب ان لوگوں کی شادی کی رجسٹریشن منسوخ نہیں کی جائے گی جو شادی کے وقت نابالغ تھے یا جوڑے میں سے کوئی ایک نابالغ…