بھٹکل: حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی جانب سے “اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن” مہم کا کامیاب انعقاد

بھٹکل: حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند بھٹکل کی جانب سے ستمبر 2024 کے مہینے میں ملک گیر سطح پر جاری مہم “اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن” کے تحت بھٹکل میں مختلف تعلیمی اور سماجی سرگرمیوں کا کامیابی کے ساتھ انعقاد…









