Category ساحلی خبریں/کرناٹک

سینئر صحافی رضا مانوی کو کنڑا ساہتیہ پریشد کی جانب سے 4 دسمبر کو اعزاز سے نوازا جائے گا

بھٹکل :  کنڑا ساہتیہ پریشد کی جانب سے سینئر صحافی اور مصنف  جناب رضا مانوی صاحب کو سرسی میں 4 دسمبر کو منعقد ہونے والے کنڑا ساہتیہ سمّیلن میں ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے۔ جناب رضا مانوی معروف صحافی ہیں…

طوفان فینگل :  ضلع جنوبی کنیر ا اور اڈپی کے اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان

منگلورو/اڈپی : طوفان فینگل کی وجہ سے موسلادھار بارش کے امکانات کو پیشِ نظر ضلع ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے دکشینا کنڑ اور اڈپی ونگ نے منگل 3 دسمبر کو ضلع کے تمام اسکولوں اور پی یو کالجوں میں تعطیل کا…

بھٹکل میں بھی طوفان فینگل کا اثر ، آسمان ابر آلود ، بارش کے امکانات

بھٹکل : شہر میں کل رات سے طوفان فینگل کا اثر نظر آرہا ہے۔ کل رات بوندا باندی ہوئی اور موسم سرد رہا۔ آج جیسے جیسے سورج چڑھتا رہا موسم میں بھی تبدیلی صاف طورپر محسوس کی جانے لگی اور…

’فینگل طوفان‘ اگلے دنوں میں کرناٹک میں مچا سکتا ہے تباہی ، کئی اضلاع ایلو الرٹ پر

چنئی میں فینگل طوفانک کی تباہی کے بعد ہندوستانی محکمہ موسمیات نے مطلع کیا ہے کہ سلیکون سٹی بنگلور سمیت ریاست کے سات اضلاع میں بارش کا امکان ہے جس کو دیکھتے ہوئے بعض اضلاع میں ایلو الرٹ جاری کیا…

سڑک حادثہ میں دو ڈاکٹروں سمیت تین افراد کی موت ، ایک شدید زخمی

 یکم دسمبر2024 : آندھرا پردیش میں پیش آئے سنگین سڑک حادثہ میں تین افراد کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہے۔ ڈاکٹروں کا تعلق کرناٹک سے بتایا جارہا ہے جو ہانگ کانگ میں اپنی چھٹیاں منانے…

ننھا مقرر تقسیمِ انعامات کا پروگرام 4 دسمبر بروز بدھ دفتر فکروخبر سے ہوگا لائیو

بھٹکل : فکروخبر کی جانب سے دس سال تک کے عمر کے بچوں اور بچیوں کے لیے منعقدہ ننھا مقرر کے تقسیمِ انعامات کا پروگرام 4 دسمبر 2024 بروز بدھ بعد عشاء دفتر فکروخبر سے لائیو نشر کیا جائے گا۔…

بھٹکل کے قریب تراسی میں اب اسکائی ڈائننگ کا لطف اٹھانے کا موقع

کنداپور: بھٹکل کے قریبی علاقہ اور مشہور ساحلِ سمندر مرونتھے ساحل پر ہوا میں بیٹھ کر مختلف ذائقہ دار کھانوں کا لطف اٹھانے کا موقع دستیاب ہوگا۔ جدید اسکائی ڈائننگ کی سہولت اب عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔…

کرناٹک کے وزیر داخلہ نے محکمۂ پولیس کو دی ہدایت ، فرقہ پرست طاقتوں پر لگام کے لیے سخت کارروائی کی جائے

منگلورو : وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشورا نے محکمہ پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف سخت کارروائی کرے اور دکشن کنڑ ضلع میں امن وامان کے استحکام کے لیے کوششیں کریں۔ منگلورو اور بیلارے…

علی پبلک اسکول بھٹکل کے طالب علم مستفیض کولا کراٹے اسپورٹ میں نیشنل لیول کے مقابلے کے لیے منتخب!

(فکرو خبر نیوز)کرناٹک کے محکمہ تعلیم کی جانب سے منعقدہ اسکولوں کے درمیان ضلعی سطح کے مقابلے میں شاندار کامیابی کے بعد علی پبلک اسکول بھٹکل کے ہونہار طالب علم مستفیض کولا نے ریاستی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا…