Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بدریہ جمعہ مسجد کی نئی انتظامیہ کمیٹی کا انتخاب

بھٹکل : بدریہ جمعہ مسجد جماعت المسلمین بھٹکل کی زیر تولیت مساجد میں سے ایک ہے- کل رات بعد نماز عشاء جماعت کی تولیت کمیٹی کی نگرانی میں 13 انتظامیہ ممبران کا الیکشن کے ذریعہ انتخاب عمل میں لایا گیا…

بنگلورو میں عمارت گرنے کے بعد راحت رسانی کے کام میں ایچ آر ایس کے رضا کاروں کی کوششیں قابلِ تحسین : امیر جماعت اسلامی ہند کرناٹک

بنگلور: ایک دل خراش واقعہ میں ایک زیر تعمیر عمارت بنگلور کے ہننور علاقے میں گر گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم تین مزدور ہلاک ہوگئے۔ بچاؤ کی کارروائی، جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی جس میں تمام…

کاروار کے ایم ایل اے ستیش سیل بیلکیری بندرگاہ معاملہ میں قصوروارقرار

بنگلورو: بنگلورو میں عوامی نمائندوں کے لئے  ‏مخصوص عدالت نے جمعرات کو کاروار کے کانگریس ایم ایل اے ستیش سیل کو بیلکیری بندرگاہ معاملے میں قصوروار قرار دیا ہے۔ طویل سماعت کے بعد خصوصی عدالت کے جج نے تمام مجرموں…

آر ٹی سی اور آدھار کارڈ لنک کے سلسلہ میں عوام توجہ دیں

بھٹکل (فکروخبرنیوز): حکومت کے قانون کے مطابق جائیدار کی آرٹی سی (R.T.C) اور آدھار کارڈ کا لنک کیا جانا ضروری ہے۔ اس لیے مجلس اصلاح وتنظیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے عوام الناس کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے۔…

بھٹکل اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کاطالب علم کراٹے مقابلے میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کمٹہ میں منعقدہ  ضلعی سطح ہائی اسکول لیول کے کراٹے مقابلے میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طالب علم محمد عاطف ابن عبدالستار قاضی نے کراٹے کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے (45کلو سے کم وزن کے…

علی پبلک اسکول بھٹکل کے سات طلبہ ریاستی سطح کے کراٹے مقابلہ کے لیے منتخب

کمٹہ : کے پیس ایس اسکول کمٹہ میں ضلعی سطح کے کراٹے مقابلوں میں علی پبلک اسکول سے تعلق رکھنے والے سات طلبہ ریاستی سطح کے لیے منتخب ہوگیے ہیں۔ سال 2020 میں کراٹے المپک میں شامل ہونے کے بعد…

بھٹکل : عطار محلہ ، تینگن گنڈی کے شبیب امباڑی تین دن سے ہیں لاپتہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) یہااں کے تینگن گنڈی روڈ پر واقع عطار محلہ کے مقیم شبیب ابن ابومحمد امباڑی گذشتہ تین سے لاپتہ ہیں۔ ان کے والد نے بات چیت کے دوران کہا کہ 20 تاریخ کی رات وہ گھر سے نکلا…

کرناٹک: مالی سال 24-2023 کے لیے جی ایس ڈی پی میں 10.2 فیصد غیر معمولی اضافہ

بنگلورو(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعلیٰ سدارامیا کے دفتر (سی ایم او) نے مرکزی وزارت شماریات اور پروگرام کے نفاذ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کرناٹک نے مالی سال 2023-24 کے لیے مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار (جی ایس…

موسلادھار بارش نے بنگلورو میں مچائی تباہی ، کئی سڑکیں زیر آب ، ٹرافک کے مسائل سے مسافر پریشان

بنگلورو : (ذرائع) موسلا دھار بارش نے پورے کرناٹک میں تباہی مچا دی ہے جس سے منگلوروشدید متأثر ہوا ہے۔ ریاست بھر میں کسانوں کو ان فصلوں کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے جو کٹائی کے لیے تیار ہیں۔ صورتحال…

خستہ حال سڑک کی مرمت کے لیے عوام کا انوکھا کا احتجاج ، سڑک پر گاڑدیئے کیلے کے درخت

اُڈپی : سڑک کی خستہ حالی سے مایوس ہو کر علاقے کے کچھ نامعلوم افراد نے سڑک کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج کے طور پر ریاستی شاہراہ کے بیچوں بیچ کیلے کے درخت لگائے ہیں۔ یہ واقعہ کٹاپڈی –…