یلاپور اور رائچور میں پیش آئے دو سڑک حادثات میں کل 14 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ، سیاسی اور سماجی لیڈران کا گہرے دکھ کا اظہار

بنگلورو : اتراکنڑا ضلع اور رائچور میں آج پیش آئے دو مختلف سڑک حادثہ میں کل 14 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگیے ہیں۔ ریاست میں پیش آنے والے ان دونوں حادثات نے پوری ریاست کو غمگین کردیا ہے…









