Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بی جے پی لیڈر سی ٹی روی پر خاتون وزیر کے خلاف نازیبا کلمات استعمال کرنے کا الزام ، پولیس تھانہ میں شکایت درج ، سی ٹی روی گرفتار

بنگلورو/بیلاگاوی: بیلگاوی میں قانون ساز کونسل کا سرمائی اجلاس جمعرات کو اس وقت افراتفری کا شکار ہو گیا جب بی جے پی کے ایم ایل سی سی ٹی روی پر خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر لکشمی ہیبلکر کے…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں اقتصایات اوراسلامی بینکاری کے عنوان پر تاریخ ساز اجلاس ، اقتصادی کوئز مسابقہ میں شریک طلبہ کی بے مثال کارکردگی ، مولانا سلمان مظاہری او رمولانا محمد الیاس ندوی نے پیش کیے اپنے وقیع محاضرے

بھٹکل : طلبائے جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کے زیرِ اہتمام جامعہ کے احاطہ میں مدارس، اسکول اور کالج کے طلبہ کے لئے اپنے طرز کا انوکھا اور منفرد اکنامکس کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں…

بھٹکل : مدرسہ دار التعلیم والتربیہ میں حفاظ کے اعزاز میں سجی تقریب ، طلبہ نے پیش کیا ثقافتی پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مدرسہ دار التعلیم والتربیہ میں امسال حفظ کی تکمیل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں کل رات مدرسہ کے احاطہ میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مدرسہ کے دیگر طلبہ نے بھی اپنا ثقافتی پروگرام پیش…

کے ایس آر ٹی سی ملازمین کا  31 دسمبر سے ہڑتال کا اعلان

بنگلورو: کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 31 دسمبر سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے ان کے مطالبات کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس ہڑتال سے لاکھوں لوگوں…

منڈیا : مخصوص نعرہ لگوانے کے لیے دھمکی دینے پر معاملہ درج

منڈیا: سنگھ پریوار کے کارکنوں کا ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بائک پر جانے کے دوران ایک مسلم نوجوان کو روک کر اسے جئے شری رام کا نعرہ لگانے کے لیے دھمکی دے رہے تھے۔ اطلاعات کے…

حافظ ابو بکر ابن شعیب عسکری نے علی پبلک اسکول بھٹکل میں حفظ قرآن مجید کی تکمیل کی

بھٹکل : گزشتہ ہفتہ الحمدللہ علی پبلک اسکول بھٹگل کے دسویں کے طالب علم حافظ ابوبکر ابن شعیب عسکری کی حفظ قرآن مجید کی تکمیل کے تعلق سے ختم قرآن کریم کی مجلس اسکول کے مولانا ریاض الرحمن رشادی ہال…

بھٹکل : انجمن بوائز ہائی اسکول میں FESTEMBER 3.0 کا انعقاد : 14 پرائمری اور 9 ہائیر پرائمری اسکولوں کے طلبہ نے کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں آج بروز پیر  FESTEMBER 3.0، کے نام سے ایک انٹر اسکول پرائمری اور ہائر پرائمری فیسٹول کی میزبانی کی۔ افتتاحی تقریب اسکول کے سمینار ہال میں منعقد ہوا جس میں ہیڈ ماسٹر…

بھٹکل : امسال انجمن گرلز ہائی اسکول کا باوقاراعزاز بتولِ انجمن ام کلثوم محتشم کے نام ، ماریہ قبطیہ حاجی فقیہ اور صفیہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ، جانیے مکمل تفصیلات!

بھٹکل : تعلیمی اورغیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں مقام حاصل کرنے پرانجمن گرلز ہائی اسکول کی ایک طالبہ کو ہر سال باوقار اعزاز ’بتولِ انجمن‘ سے نوازا جاتا ہے ۔ امسال یہ باوقار اعزاز سال 25-2024 ام کلثوم بنت عبدالسلام…

کرناٹک : وقف گھوٹالے میں وزیر اعلیٰ کے الزامات کو ریاستی بی جے پی صدر نے بتایا بے بنیاد

بنگلور: کرناٹک بی جے پی کے صدر بی وائی وجئیندر نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا کے وقف گھوٹالے کے سلسلے میں اپنے خلاف رشوت خوری کے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دیا۔ یاد رہے کہ سدارامیا نے اپنے…