“45 دن کے بچے سمیت 7 افراد سخت سردی میں بے گھر: آخر ذمہ دار کون؟”

یلگاوی: ایک ہی خاندان کے سات افراد بشمول 45 دن کے بچے سردی میں رات گذارنے پر اس وقت مجبور ہوگیے جب بنک نے قرض کے سلسلہ میں گروی رکھا گیا گھرسیل کردیا۔ یہ واقعہ مدلگی تعلقہ کے ناگنور گاؤں…









