Category ساحلی خبریں/کرناٹک

ایل ایچ بی کوچز کے ساتھ پہلی مرتبہ بھٹکل پہنچی متسی گندھا ایکسپریس

بھٹکل : منگلورو اور ممبئی لوک مانیا تلک کے درمیان چلنے والی مشہور متسیگندھا ایکسپریس اب ایل ایچ بی کوچ میں تبدیل کی گئی ہے۔ آج اس ٹرین کا ایم پی کوٹا سرینواس نے اس کا آغاز کیا، یہ ٹرین…

بھٹکل : تینگن گنڈی سرکاری ہائر پرائمری اردو اسکول میں تہنیتی پروگرام ، قدیم طلبہ کی شرکت

بھٹکل : سرکاری ہائر پرائمری اردو اسکول تینگن گنڈی میں 14 فروری 2025 دوپہر تین بجے اولڈ اسٹوڈنٹس کی طرف سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز منتظر کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا اوراستقبالیہ کلمات ساتویں جماعت…

لوہے کے ٹکڑے اٹھانے پر کونکن ریلوے کے ملازم نے دو لڑکوں کی کردی پٹائی

پڈوبیدری : پڈوبیدری پولیس نے کونکن ریلوے کے ایک گینگ مین کے خلاف ریلوے ٹریک کے قریب لوہے کے ٹکڑوں کو اٹھانے کے الزام میں دو لڑکوں پر حملہ کرنے اور پھر اس حملہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

بندربخارسے لڑنے کے لیے کرناٹک حکومت کا اہم اقدام ، مفت علاج کی سہولیات دستیاب

بنگلورو: بندر بخار سے لڑنے کے لیے کرناٹک حکومت نے اہم اقدام کرتےہوئے اس کے مریضوں سے ہم دردی کا اظہار کیا ہے اور تمام مریضوں کے مفت علاج می توسیع کی ہے۔ ان مریضوں میں وہ بھی شامل ہے…

چارجنگ پر لگا فون پھٹ پڑا ، آگ دو منزلہ مکان میں پھیل گئی ، سازوسامان جل کر خاکستر

کارکلا  : چارجنگ پر رکھا موبائل فون پھٹ پڑنے سے آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لیے جانے کا واقعہ تیلاروڈ پر مراتپا شیٹی کالونی میں کل پیش آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ کشور کمار…

مرکز النوائط ابوظبی کی اگلی تین سالہ میعاد کے لیے اشرف علی مصباح صدر اور آفتاب ایم جے جنرل سکریٹری منتخب

ابوظبی (فکروخبرنیوز) مرکز النوائط کی پہلی انتظامیہ نشست جناب عاطف ادیاور صاحب کے مکان پر بروز جمعرات 13 فروری کو جناب عمر فاروق صاحب مصباح کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں اگلی تین سالہ میعاد کے لیے باتفاقِ رائے…

ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف کے خلاف دائر مقدمہ کرناٹک ہائی کورٹ نے کیا مسترد ، جانیے وجہ!

کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو  ری پبلک ٹی وی کے  ایڈیٹر انچیف ارنب گوسوامی کے خلاف وزیر اعلیٰ سدارامیا کے بارے میں جھوٹی خبریں نشر کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر کو مسترد کر دیا۔ بنگلورو پولیس…

بے قابو رکشتہ نالے میں جاگرا ، ڈرائیور کی موقع پر موت ، تین بچے زخمی

بنٹوال : بے قابو آٹو رکشہ نالے میں گرنے کی وجہ سے ڈرائیور کی موقع پر موت واقع ہونے اور تین بچوں کے زخمی ہونے کا حادثہ امونجے میں کل رات پیش آیا ہے۔ یہ حادثہ بنٹوال تعلقہ کے امونجے…