Category ساحلی خبریں/کرناٹک

والمیکی کارپوریشن اسکیم معاملہ کی تحقیقات کررہے ای ڈی افسران کے خلاف درج ایف آئی آر پر ہائی کورٹ کی روک

کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو کرناٹک مہارشی والمیکی شیڈیولڈ ٹرائب ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ میں کروڑوں کے گھپلے کی تحقیقات کرنے والے دو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے افسران کے خلاف ایف آئی آر پر روک لگا دی ، جسٹس…

نیٹ پیپر لیک کے تنازعہ کے درمیان کرناٹک کی کابینہ نے نیا بل منظور کر لیا : جانیے مزید تفصیلات

بنگلورو23؍جولائی 2024: نیٹ کے حوالہ سے ملک بھر میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان حکومت کرناٹک نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ ریاست میں اس میڈیکل داخلہ امتحان کو منعقد کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ نیٹ پیپر لیک…

چناگیری معاملہ کی تحقیقات سی آئی ڈی کرے گی؟ کیا ہے یہ معاملہ؟؟

27؍مئی 2024 : چناگیری کے میں پولیس کی حراست میں عادل کی موت کے بعد ہجوم نے پولیس تھانہ میں توڑ پھوڑ کی تھی ۔ اس واقعہ میں پولیس کے کئی اہلکار زخمی ہوگیے۔ اس معاملہ کی تحقیقات اب کریمنل…

بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ

نگلورو19 مئی 2024 : بنگلورو سے کوچی جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پروازمیں آگ لگنے کے بعد اسے ہفتہ کو بنگلورو کے کیمپے گوڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ (KIA) پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ آئی اے این ایس کے مطابق ٹیک آف کے فوراً بعد آگ لگنے کے بعد عملے کے ارکان نے ایئر ٹریفک کنٹرولر کو آگاہ b

احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، مولانا بلال عبد الحی حسنی ندوی صاحب کا بھٹکل و اطراف کے علماء سے دردمندانہ خطاب

بھٹکل:18/مئی/2024ء(فکروخبرنیوز)ناظم ندوۃ العلماء اور جنرل سکریٹری آل انڈیا پیام انسانیت فورم مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی کی بھٹکل آمد کی مناسبت سے آج جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں بعد نماز عصر بھٹکل و اطراف کے علماء کرام سے مولانا محترم کا…

کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے ساتھ بارش

18؍مئی 2024 (فکروخبرنیوز) ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کرناٹک کے چند اضلاع میں موسلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ بنگلور میں ہلکی سے درمیانی بارش اور…

بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم جے نے متھس میں اور فاطمہ آئرہ نے اے آئی میں حاصل کیے سو فیصد نمبرات

بھٹکل17؍ مئی 2024 (فکروخبرنیوز) گلف میں مقیم بھٹکلی طلبہ نے شاندار کامیابی درج کرتے ہوئے پورے بھٹکل کا نام روشن کردیا ہے۔ ابوظبی سے محمد آفتاب ایم جے نے بتایا کہ گلف کے سی بی ایس ای بارہویں جماعت کے امتحانات…

جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہاسن میں اجلاس 

ملک کے موجودہ مسائل پر تبادلۂ خیال  اجلاس مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ہند حلقہ کرناٹک منعقدہ 11 تا 13 مئی 2024 ہاسن میں منظورشدہ قراردادیں 1.         فلسطین کی موجودہ سنگین صورتحال پر یہ اجلاس انتہائی تشویش کا اظہار کرتا ہے۔…

بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن کی جانب سے جالی ساحل سمندرپر صفائی سھترائی کا اہتمام

بھٹکل16؍مئی 2024 (فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن کی جانب سے این ایس ایس یونٹ کے ساتھ جالی ساحل سمندر میں صفائی ستھرائی کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس یک روزہ صفائی ستھرائی مہم کے دوران ساحل پر موجود…