Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کرناٹک میں ریت کی کمی کے دوران غیر قانونی ریت نکالنے کی کوششوں پر پولیس کی کارروائی

کاپو، 7 نومبر 2024: کرناٹک میں ریت کی کمی نے کئی تعمیراتی منصوبوں کو متاثر کر رکھا ہے، اور اس صورتحال میں غیر قانونی ریت نکالنے کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق پولیس نے اولیارگولی گاؤں کے…

سدارامیا کا بی جے پی کو چیلنج: وعدے پورے کرو یا جھوٹ بند کرو

سندور (فکروخبرنیوز) مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات کے لیے مہم کے دوران بی جے پی عوام سے اپنے وعدوں کی بات کرنے کے بجائے دوسری ریاستوں کی کانگریس حکومتوں کے پیچھے پڑی ہوئی ہے ، انہیں اپنے وعدوں سے زیادہ دوسروں…

بھٹکل : امن و امان کو بگاڑنے والی کوششوں پر قدغن لگانے کے لیے تنظیم نے جاری کیا مذمتی بیان : بی جے پی رہنما کے خلاف پولیس سے سخت کارروائی کا مطالبہ

بھٹکل: گذشتہ دنوں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے رہنما کے زہریلے بیان سے شہر کے امن وامان کو پہنچنے والے ممکنہ خطرات سے بچانے اوراس کے خلاف پولیس کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل نے…

کیا کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سے جانچ منصوبہ بند تھی؟ اپوزیشن لیڈر نے کھڑے کیے سوالات

کرناٹک کے اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے وزیر اعلیٰ پر طنز کستے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا آج لوک آیکت تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم اس پر شرمندہ ہیں۔ سی ایم سدارامیا نے دعویٰ کیا کہ ان…

مرکزی وزیر کماراسوامی پر جانچ افسر کو دھمکی دینے کا الزام، مقدمہ درج

مرکزی وزیر ایچ ڈی کماراسوامی کے خلاف کرناٹک پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ ان پر کان کنی کے معاملے کی جانچ کر رہے ایک سینئر افسر کو دھمکی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں…

مرغ کی اپنے مالک سے بے مثال محبت ، انتقال کے دو روز بعد بھی مرغ جائے حادثہ پر موجود

کڈابا : چرند اور پرند بھی اپنے مالک سے محبت کرنے لگیں توان کی محبتیں مثالی بن جاتی ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ کڈابا کے کوڈیمبالا میں پیش آیا ہے جہاں پیش آئے ایک حادثہ کی وجہ سے اک…

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کو لوک آیوکتہ نے جاری کیا سمن ، 6 نومبر کو حاضر ہونے کی ہدایت

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو 6 نومبر کو صبح 10 بجے میسور میں لوک آیوکتہ کے دفتر میں حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ لوک آیوکتہ نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو 6…

کرناٹک حکومت نے پتنگ بازی کے لیے نیا نوٹیفیکیشن کیا جاری

بنگلورو: جانوروں سے محبت کرنے والوں کی تجاویز کو قبول کرتے ہوئے کرناٹک حکومت نے انسانوں، پرندوں اور ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے مقاصد کے تحت  پتنگ اڑانے کے لیے دھات یا شیشے کی لپی ہوئی تار…

آپ کے والد نے وزیر اعلیٰ بننے کے لیے بی جے پی ہائی کمان کو دیئے تھے دو ہزار کروڑ روپیے : سدارامیا نے وجئیندرا کو دیا سخت الفاظ میں جواب

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی بی جے پی کے سربراہ بی وائی وجیندر سے کہا کہ وہ کسی بحث کا چیلنج دینے سے پہلے اپنے ناراض پارٹی لیڈروں سے بات کریں۔ کانگریس کی پری پول گارنٹی کو…

وقف بل منظور ہوا تو مسلمانوں کی عبادت گاہیں تباہ ہوجائیں گی  :  مولانا فضل الرحیم مجددی

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے بنگلور اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی طئے کی جائے گی بنگلور:( فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا 29واں اجلاس 23اور24نومبر کو بنگلور کے دارلعلوم سبیل الرشاد میں منعقد ہوگا۔ جس…