Category ملکی خبریں

سنبھل میں جنیتا درگاہ شریف کا اسپتال سیل، وقف املاک کی جانچ شروع 

سنبھل: وقف ترمیمی قانون کے نفاذ کے بعد اب وقف املاک کی جانچ شروع ہو گئی ہے۔ تحصیل انتظامیہ کی ایک ٹیم منگل کو ملک بھر میں مشہور سنبھل میں جنتا درگاہ شریف پہنچی۔ ٹیم نے درگاہ کی جائیدادوں کا معائنہ…

مسلمانوں کو پنکچر والا کہنے والے وزیراعظم مودی کے بیان پر شدید تنقیدیں

ان دنوں پورے ملک میں وقف قانون کو لے کر سیاسی اور سماجی سطح پر زبردست بحث چھڑی ہوئی ہے۔ ملک بھر میں مسلم تنظیمیں اور عوام وقف قانون میں ترمیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، وہیں مختلف اپوزیشن…

نیا وقف قانون پسماندہ مسلمانوں کے لئے مفید ، وزیراعظم مودی کا دعوی

متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلمانوں کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر احتجاج جاری ہے،سپریم کورٹ میں بھی اس قانون کی منسوخی کے لئےدرجنوں عرضیاں داخل کی گئی ہیں ۔مسلمان اس قانون کو آئین کے خلاف اور مسلمانوں…

اتراکھنڈ میں ۱۷۰ مدارس سیل ،وزیراعلی نے قراردیا تاریخی قدم ، مسلمانوں نے کہا یہ سراسرناانصافی

اتراکھنڈ میں حالیہ دنوں میں حکام نے زائد از ۱۷۰؍ مدرسوں کو سیل کر دیا ہے۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ ادارے، اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ یا ریاستی تعلیمی محکمہ کے ساتھ رجسٹریشن کئے بغیر فعال تھے۔ جبکہ مقامی مسلمانوں…

! گجرات فسادات کے متاثرین کے بچوں اور رشتہ داروں کو سرکاری بھرتیوں میں ملنے والی رعایت ختم

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے حال ہی میں جاری ایک آرڈر میں اعلان کیا ہے کہ 2002 کے گجرات فسادات میں ہلاک ہونے والوں کے بچوں یا رشتہ داروں کو مختلف سرکاری عہدوں پر بھرتی کے لیے دی گئی عمر…

وقف ترمیمی قانون: مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلم نوجوانوں سے پُرامن اور قانون کے دائرے میں رہ کر مظاہرے کی اپیل

وقف ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں کا دور جاری ہے۔ ایسے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پُرامن طریقے سے مظاہرے کریں۔…

آل انڈیاملی کونسل کے زیر اہتمام وقف ایکٹ 2025 پر اہم اجلاس،وقف اداروں کے وجود کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار

آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی سرپرستی میں آل انڈیاملی کونسل کے زیر اہتمام وقف ایکٹ 2025 اور اس کے اثرات پر غور و خوض کے لیے ایک اہم اجلاس نہرو آڈیٹوریم، مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی میں منعقد ہوا۔ اس…

تمل ناڈو: تاریخ میں پہلی بار گورنر یا صدر کی منظوری کے بغیر ۱۰؍قوانین کا نفاذ

چنئی – ہندوستان کی سیاست میں ایک منفرد اور تاریخی باب کا اضافہ اُس وقت ہوا جب تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کی روشنی میں دس قوانین کو گورنر کی رسمی منظوری کے بغیر نافذ…