Category ملکی خبریں

پاکستان انسانیت کے لیےبن چکا ہے خطرہ :اسدالدین اویسی

حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسد الدین اویسی نے ہفتہ کے روز کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کی سرپرستی کی طویل تاریخ ہے۔ پاکستان انسانیت کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ اویسی، جو مرکزی حکومت کے ذریعہ کئی…

 اتراکھنڈ میں مسلمانوں کیخلاف ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سےمقامی  تاجروں میں خوف

بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں  اترا کھنڈ ایک ایسی ریاست کے طور پر ابھری ہے جہاں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے ۔مسلم شناخت عمارتوں ،عبادت گاہوں ،مزارات اور مدارس کے خلاف حکومت…

سپریم کورٹ: وقف قانون کے آئینی جواز پر حتمی سماعت مؤخر، 20 مئی کو عبوری درخواست پر بحث

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ، 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت 20 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے پیش سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے سپریم کورٹ کو…

کرنل صوفیہ قریشی کی توہین: بی جے پی لیڈر کے خلاف ‘چپل مارو’ احتجاج

مدھیہ پردیش کے ریاستی وزیر وجے شاہ کے کرنل صوفیہ قریشی اور فوج کے متعلق نازیبا تبصرے کے خلاف ملک بھر میں شدید ناراضگی کا ماحول ہے۔ جلگاؤں میں بھی بی جے پی لیڈر کی اس بدزبانی کیخلاف احتجاج کیا…

کشیدگی کے دوران ’پاکستان کی حمایت‘ کے الزام میں آسام میں 52؍ افراد گرفتار

جموں  کشمیر میں   پہلگام حملے کے بعد’پاکستان کی حمایت‘کی پاداش میں  آسام حکومت نے گرفتاریاں  تیز کردی ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے منگل کو اس کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ’’سونیت پور ضلع سے مزید۲؍…

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر نفرت انگیز اور تشدد کے واقعات ریکارڈ

جموں و کشمیر کے پہلگا م میں گزشتہ ماہ ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک بھر میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کے واقعات میں اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ان نفرت انگیز واقعات  میں…

مسلم مرد کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے، اگر وہ بیویوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے: آلہ باد ہائی کورٹ

اتر پردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں دوبارہ تصدیق کی کہ مسلم پرسنل لاء کے تحت ایک مسلمان مرد کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے، بشرطیکہ وہ اپنی تمام بیویوں کے ساتھ…