Category ملکی خبریں

پاکستان نہ جانے والوں میں منموہن سنگھ اور سونیا گاندھی کا نام شامل، واجپئی اور مودی کے بارے میں سچن پائلٹ نے کیا کہا؟؟

منموہن سنگھ اپنی زندگی میں بہت کچھ حاصل کیا، لیکن ان کے اندر زبردست انکساری دیکھنے کو ملتی تھی۔ جو عزت وہ اپنے رفقائے کار کو دیکھتے تھے، وہ مثالی تھی۔ سبھی ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتے…

ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے کانگریس کا مکمل تعاون رہے گا : ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی: اپوزیشن کی جانب سے ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ زور پکڑنے کے بعد حکومت نے اس کے لیے اپنی رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ جس پر کانگریس نے مکمل تعاون کرنے کی بات کہی ہے۔ کانگریس…

آج سے اے ٹی ایم  سے پیسہ نکالنا ہوا مہنگا ، کمرشیل سلنڈر کی قیمتوں میں معمولی کمی

نئی دہلی : یکم مئی سے کئی ضابطوں میں تبدیلی ہوئی ہے، ایک پی جی سلنڈر سستا تو اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنا مہنگا ہوگیاہے۔ نئے ضابطے کے تحت کمرشیل سلنڈر آج سے سستا ہو گیا ہے۔ اس کے…

اتراکھنڈ: کشمیری شال فروشوں کی پٹائی کرنے والے بجرنگ دل کے تین شر پسندگرفتار

جموں و کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد سے ہی ملک کے مختلف حصوں میں مسلمانوں خصوصاً کشمیری مسلمانوں پر حملے جاری ہیں۔ پرتشدد سے لے کر زبانی حملوں تک، انہیں نہ صرف ہندوتوا گروپوں کی طرف سے بلکہ عام…

پاکستان کا دعویٰ: بھارت آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کی تیاری میں مصروف

پاکستان نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ اس کے پاس “معتبر انٹیلی جنس” ہے کہ ہندوستان اگلے 24-36 گھنٹوں میں اس کے خلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے اور نئی دہلی کو خبردار کیا ہے کہ اس…

تاریگامی، محبوبہ نے پاکستانی نژاد خواتین کی ملک بدری کی مخالفت کی

سرینگر: مرکزی سرکار کی جانب سے ملک میں مقیم پاکستانی شہریوں کی بے دخلی کے حکم کے چند روز بعد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے اور اسے غیراِنسانی قرار دیا ہے۔ کمیونسٹ…

پہلگام حملے کے انتقام کا دعویٰ کرتے ہوئے مسلم نوجوان کاقتل کرنے والے ملزم سمیت ۳ افراد گرفتار

نئی دہلی: اتر پردیش پولیس نے ایسے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں وہ شخص بھی شامل ہے، جس نےخود کو گئو رکشک بتاتے ہوئے پہلگام دہشت گردانہ حملے کےانتقام میں آگرہ میں ایک مسلم ریستوراں کے ملازم- گلفام…

اپوزیشن کے دباو کے آگے جھکی مودی سرکار ، ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کو تیار

ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق کانگریس کا دباؤ آخر کار رنگ لایا اور مودی حکومت نے آئندہ ہونے والی مردم شماری کے ساتھ ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی…

کولکاتہ : ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ، 15 افراد ہلاک

مقامی حکام نے بتایا کہ ’’کولکاتا، مغربی بنگال میں منگل کی رات ایک قدیم اور ۶؍ منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں تقریباً ۱۵؍افراد کی موت ہوئی ہے۔ مہلوکین میں زیادہ تر کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہےجبکہ…

ڈی ایس پی ، بی جے لیڈر سے کیوں مانگ رہے ہیں معافی؟ ایسا کیا ہوا تھا؟

ہریانہ میں ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے، جس نے سیاسی ہلچل میں اضافہ کر دیا ہے۔ کانگریس لیڈر دیپیندر سنگھ ہڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ ویڈیو شیئر کی ہے، جو اب تیزی…