Category ملکی خبریں

پانی کی بوتل پر ’ایک روپے‘ کا جی ایس ٹی لیناریسٹورنٹ کو پڑا مہنگا

بھوپال کے ’کنزیومر فورم‘ نے ایک معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے شہر کے ایک ریسٹورنٹ کو ۸۰۰۰؍ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ معاملہ سال ۲۰۲۱ء کا ہے، جب ایشوریہ نامی شخص نے اپنے دوستوں کے ساتھ…

مہاراشٹرا : فیکٹری میں آتشزدگی ،حاجی عثمان کا پوراخاندان جاں بحق

سولاپور: مہاراشٹر کے سولاپور ضلع میں اتوار کی تولیہ بنانے والی ایک فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی۔ یہ فیکٹری شہر کے عقل کوٹ روڈ ایم آئی ڈی سی میں واقع ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 15 گھنٹے بعد…

بی جے پی لیڈر کی شکایت کے بعد اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر کی گرفتاری ، پروفیسر کے دفاع میں 1000 سے زائد اسکالر سامنے آئے ، کہا ۔۔۔۔۔۔ ایک اچھا شہری اور سچا محب وطن

اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور شعبۂ سیاسیات کے سربراہ علی خان محمودآباد کی گرفتاری کے بعد ملک اور بیرونِ ملک سے 1000 سے زائد ممتاز اسکالرز، مورخین اور دانشوروں نے ان کے حق میں آواز بلند کی ہے۔…

چدمبرم نے ’انڈیا‘ اتحاد کو موثر بنانے پر زور دیا

 ’آپریشن سیندور‘ کا سہرا وزیراعظم مودی کے سر باندھنے کی کوشش میں بی جےپی کے لیڈر یکے بعد دیگرے ایسے بیان دے رہے ہیں جو فوج کی توہین کے مترادف ہیں۔  پہلے مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ نے ’’آپریشن…

پاکستان انسانیت کے لیےبن چکا ہے خطرہ :اسدالدین اویسی

حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسد الدین اویسی نے ہفتہ کے روز کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کی سرپرستی کی طویل تاریخ ہے۔ پاکستان انسانیت کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ اویسی، جو مرکزی حکومت کے ذریعہ کئی…

 اتراکھنڈ میں مسلمانوں کیخلاف ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سےمقامی  تاجروں میں خوف

بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں  اترا کھنڈ ایک ایسی ریاست کے طور پر ابھری ہے جہاں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے ۔مسلم شناخت عمارتوں ،عبادت گاہوں ،مزارات اور مدارس کے خلاف حکومت…

سپریم کورٹ: وقف قانون کے آئینی جواز پر حتمی سماعت مؤخر، 20 مئی کو عبوری درخواست پر بحث

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ، 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت 20 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے پیش سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے سپریم کورٹ کو…