Category ملکی خبریں

آسام : 171فرضی انکاونٹروں کی تحقیقات کا سپریم کورٹ نے دیا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کمیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ آسام میں 171 فرضی انکاؤنٹر ہلاکتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم ایڈووکیٹ عارف یاسین جواددار کی درخواست پر دیا ہے۔ عارف یاسین…

ریلوے اسٹیشنوں پر ویڈیو اور فوٹوگرافی کرنے والے رہیں ہوشیار ، ریلوے نے جاری کیا انتباہ

نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے نے اب اسٹیشنوں، ٹرینوں اور اس کی جائیدادوں پر ویڈیو گرافی اور فوٹو گرافی کے حوالے سے نئے احکامات جاری کیے ہیں۔ معلومات کے مطابق ریلوے اب ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے جا رہا ہے۔…

پروفیسر علی خان کی ضمانت میں توسیع ،لیکن اب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نئی دہلی: آپریشن سندور پر تبصرہ معاملے میں سپریم کورٹ نے بدھ کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی ضمانت میں توسیع کر دی۔ اسی کے ساتھ بنچ نے کہا کہ ان کے بولنے اور اظہار رائے کے…

مریض کو ماردو ! چار سال پرانی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈاکٹر مشکل میں

اس وقت سوشل میڈیا پر ۲۰۲۱ء کا ایک آڈیو وائرل ہوا ہے جس میں ایک ڈاکٹر دوسرے ڈاکٹر سے اسپتال میں بھرتی کورونا کی ایک مسلم مریضہ مار دینے کی ہدایت دے رہا تاکہ اسپتال میں بیڈ بھی خالی ہو…

کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے والے وجئے شاہ کی گرفتاری پر روک رہے گی جاری، ہائی کورٹ میں سماعت بند

سپریم کورٹ نے آج کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق متنازعہ تبصرہ کرنے والے مدھیہ پردیش کے وزیر وجئے شاہ معاملے پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے فی الحال وجئے شاہ کی گرفتاری پر روک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

دہلی کی عدالت نے بی جے پی لیڈرکپل مشرا کے خلاف مقدمے میں پولیس کی سستی پر برہمی کا اظہار کیا

نئی دہلی (فکروخبر)دہلی کی ایک عدالت نے 2020 کے دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کے رہنما اور موجودہ وزیر قانون کپل مشرا کے اشتعال انگیز بیانات کے خلاف درج مقدمے کی تفتیش میں دہلی پولیس کی غفلت…

دہلی عدالت کا ہندو ایکتا گروپ کی واٹس ایپ بات چیت کو قتل کا ثبوت ماننے سے انکار

۲۰۲۰ء کے شمال مشرقی دہلی کے مسلم مخالف فسادات سے متعلق پانچ قتل کے مقدمات میں، ایک دہلی عدالت نے فیصلہ دیا کہ واٹس ایپ بات چیت کو ’’ثبوت‘‘ نہیں سمجھا جا سکتا، اور یہ صرف ’’تصدیقی ثبوت‘‘ کے طور…