Category ملکی خبریں

صحافی اجیت انجم پر بہار ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے متعلق ویڈیو پر مقدمہ درج

’’نیوزلانڈری‘‘ کی رپورٹ کے مطابق صحافی اجیت انجم کے خلاف بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی کے عمل میں مبینہ مداخلت اور مبینہ طور پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بھڑکانے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…

ٹیرر فنڈنگ کیس: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں شرکت کے لیے انجینئر رشید کی کسٹڈی پیرول کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی: دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں شرکت کے لیے دہشت گردی کی فنڈنگ کیس کے ملزم اور ایم پی انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر رہا کرنے کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ کر لیا…

اعظم خان کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی درخواست خارج

نئی دہلی: سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم خان کو سپریم کورٹ سے اس وقت جھٹکا لگا جب ان کی وہ عرضی خارج کر دی گئی، جس میں انہوں نے 2007 میں اتر پردیش میں درج ایک…

کانوڑ یاترا کے دوران دکانوں پر کیو آر کوڈ کی شرط، سپریم کورٹ کا یوپی حکومت سے جواب طلب

اتر پردیش میں کانوڑ راستوں پر کھان پان اور دکانداروں پر کیو آر کوڈ لگانے کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے۔ اس کے علاوہ معاملے سے جڑی سبھی دیگر عرضیوں…

غازی آباد:جوس میں پیشاب ملانے کے الزام میں دو مسلم نوجوان گرفتار،بجرنگ دل کی شکایت پر کارروائی

ساون شروع ہوتے ہی کانوڑیوں کی آمد و رفت شروع ہو جاتی ہے،ہر طرف بھگوا لباس میں ملبوس کاندھوں پر مخصوص لوٹے  میں گنگا جل لے کر رواں دواں نظر آتے ہیں۔مگر اسی ساون کے ساتھ مسلم دکاندار اور ریہڑی…

بہار میں الیکشن کمیشن کی’’ دروغ گوئی‘‘ کی قلعی کھل گئی

 اتوار کو پٹنہ میں ’مہا گٹھ بندھن کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے ووٹر لسٹ کی متنازع ’’خصوصی جامع نظر ثانی  مہم‘‘ کے   حوالے سے الیکشن کمیشن کی…

وزیر اعظم اور آر ایس ایس پر کارٹون معاملہ: ’’گستاخی ہو سکتی ہے، جرم نہیں: سپریم کورٹ میں وکیل ورندا گروور کا مؤقف

نئی دہلی، 14 جولائی 2025:سپریم کورٹ نے پیر کو ایک حساس مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ملک میں آزادیٔ اظہارِ رائے کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ تبصرہ اُس وقت سامنے آیا جب عدالت کارٹونسٹ…

موبائل اسکرین بن گئی ہے بچوں کی خاموش دشمن, والدین کو ہوش میں آنے کی ضرورت: رپورٹ

ہندوستان کے ۵؍ شہروں میں  ہونے  والے ایک سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ۲؍ سے ۵؍ سال کے بچوں   میں موبائل کا استعمال ماہرین کی تجویز کردہ حد سے کہیں زیادہ ہے جو اُن کی نشو نما…

سیمی پر پابندی کو چلینج کرنے والی عرضی پرسماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

 سپریم کورٹ نے پیر کو عدالتی ٹریبونل کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔ اس درخواست میں اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) پر لگائی گئی پابندی میں 5 سال کے لیے توسیع…

ہریانہ کے نوح میں انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروس معطل، برج منڈل یاترا کو لے کر تمام اسکول بھی بند

ہریانہ کے نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات کو معطل کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ خدمات 13 جولائی کی رات 9 بجے سے 14 جولائی کی رات 9 بجے تک…